• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں سکیورٹی صورتحال مجموعی طور پر بہتر: جی اوسی

کشمیر میں سکیورٹی صورتحال مجموعی طور پر بہتر: جی اوسی

by امت ڈیسک
01/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:سرینگر میں قائم 15 کور (چنار کور) کے جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی)، لیفٹیننٹ جنرل امردیپ سنگھ اوجلا نے کہا کہ کشمیر میں مجموعی طور پر سکیورٹی صورتحال بہتر ہے۔انہوں نے کہا کہ ایل او سی پر بھی صورتحال صحح ہے۔ انہوں نے کہا کہ امسال جموں و کشمیر میں سیاحوں کی آمد کافی زیادہ رہی ہے جس سے صاف ظاہر ہوتا کہ کشمیر میں نارملیسی ہے۔

جی او سی نے کہا کہ امسال جموں و کشمیر میں عسکریت پسندی میں کمی آئی ہے اور جموں و کشمیر میں عسکریت پسندوں کی لیڈر شپ کو ختم کر دیا گیا ہے۔ابھی بھی کچھ چیزیں باقی ہے جن کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے اور اس کے لیے سکیورٹی فورسز کام کر رہی ہے اور آنے والے وقت میں جموں و کشمیر کی صورتحال میں اور بہتر آئی گی۔

لیفٹیننٹ جنرل امردیپ سنگھ اوجلا نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے سرحد پار دراندازی کی کوشش جاری ہے ۔ فوج ان درندازی کی کوشش کو ناکام بنانے میں لگے ہوئے ہیں ۔انہوں نے کہا عوام میں فوج نے اعتماد پالیا اور عوام اب شانہ بشانہ فوج کے ساتھ کام کرتی ہے۔

جنگ بندی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے فوجی افسر نے کہا کہ اس سال جنگ بندی کی خلاف ورزی کم ہوئی ہے اور فوج نے دفاعی تیاریوں میں اضافہ کیا ہے جس سے فوج اور زیادہ مضبوط ہوئی ہے۔

ہائی برڈ عسکریت پسندی پر بات کرتے ہوئے جی او سی 15 ویں کور نے کہا کہ ان کی نشاندہی کرنا مشکل ہے اور یہ افراد سائفٹ ٹارگیٹ پر حملہ کرتے ہے۔انہوں نے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے اس حوالے سے کام کرکے پراپر پلان بنایا ہے جس سے اس پر قابو کیا جاسکتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ میں دل دہلا دینے والا واقعہ : ماں کے قتل کے الزام میں بیٹا، اسکا ساتھی گرفتار

Next Post

سرینگر لیہہ شاہراہ سواریوں کی آمد و رفت کے لئے بند

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
سرینگر لیہہ شاہراہ سواریوں کی آمد و رفت کے لئے بند

سرینگر لیہہ شاہراہ سواریوں کی آمد و رفت کے لئے بند

راجستھان میں پاک بھارت سرحد پر غبارہ برآمد

راجستھان میں پاک بھارت سرحد پر غبارہ برآمد

بجبہاڑہ اننت ناگ میں جھڑپ شروع

بجبہاڑہ اننت ناگ میں جھڑپ شروع

بجبہاڑہ اننت ناگ میں جھڑپ شروع

بجبہاڑہ میں انکاؤنٹر شروع، ایک عسکریت پسند ہلاک

روسی تیل کی خریداری میں کوئی اخلاقی تنازع نہیں ہے: مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری

روسی تیل کی خریداری میں کوئی اخلاقی تنازع نہیں ہے: مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »