• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجستھان میں پاک بھارت سرحد پر غبارہ برآمد

راجستھان میں پاک بھارت سرحد پر غبارہ برآمد

by امت ڈیسک
01/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بیکانیر: ریاست راجستھان کے بیکانیر میں منگل کو جھانسی ضلع سے ملحقہ ہند پاک بین الاقوامی سرحدی علاقہ ڈنٹور تھانہ علاقے میں ایک کھیت سے پاکستان ائیر لائن لکھا ہوا غبارہ بر آمد ہوا۔ تاہم غبارے میں کسی قسم کی کوئی مشکوک چیز نہیں ملی ہے۔

خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ غبارہ ہوا کی سمت کا اندازہ لگانے کے لیے ایئر لائنز نے چھوڑا ہو گا، جو ہوا میں لہراتا ہوا بھارتی سرحد میں آیا ہو گا۔ کھجو والا کے ڈنٹور تھانہ علاقے سے غبارہ ملنے کی اطلاع گاؤں والوں نے پولیس کو دی۔ اس کے بعد دانتور تھانے کی پولیس نے موقع پر پہنچ کر غبارے کو اپنی تحویل میں لے لیا اور بی ایس ایف اور دیگر ایجنسیوں کو اطلاع دی۔

نومان میگھوال نے بتایا کہ ہند پاک بین الاقوامی سرحد کے قریب 16 KHM پر راجو منجو کے کھیت سے ایک غبارہ برآمد ہوا ہے۔ جس پر پاکستان ائیر لائن درج تھا۔ ساتھ ہی غبارے پر ہلال اور ایک ستارہ بھی بنا ہوا ہے۔ اہلکار نے کہا کہ ایسا پہلی بار نہیں ہوا ہے اس سے قبل بھی بارڈر سے کبوتر پکڑے جا چکے ہیں جن پر پاکستانی نمبر اور کوڈ لکھے ہوئے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر لیہہ شاہراہ سواریوں کی آمد و رفت کے لئے بند

Next Post

بجبہاڑہ اننت ناگ میں جھڑپ شروع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
بجبہاڑہ اننت ناگ میں جھڑپ شروع

بجبہاڑہ اننت ناگ میں جھڑپ شروع

بجبہاڑہ اننت ناگ میں جھڑپ شروع

بجبہاڑہ میں انکاؤنٹر شروع، ایک عسکریت پسند ہلاک

روسی تیل کی خریداری میں کوئی اخلاقی تنازع نہیں ہے: مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری

روسی تیل کی خریداری میں کوئی اخلاقی تنازع نہیں ہے: مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری

گردھر ارمانے نے دفاعی سکریٹری کا عہدہ سنبھالا

گردھر ارمانے نے دفاعی سکریٹری کا عہدہ سنبھالا

بھاری برف باری کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے ریڈ الرٹ جاری کیا

کشمیر میں برف و باراں، اگلے، ایک ہفتے کے دوران مزید برف وباراں کا امکان: محکمہ موسمیات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »