• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بجبہاڑہ اننت ناگ میں جھڑپ شروع

Army jawans stand guard near encounter site (File Picture)

بجبہاڑہ اننت ناگ میں جھڑپ شروع

by امت ڈیسک
01/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے سمتھن بجبہاڑہ میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین گولیوں کا تبادلہ شروع ہوا ہے۔

ذرائع سے موصول ہوا ہے کہ عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے پر فورسز نے سیمتھن علاقے کو محاصرے میں لیا تھا اور تلاشی کاوائی شروع کر دی۔تلاشی مہم کے دوران چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے فورسز پر فائرنگ کی جس کے بعد انکاؤنٹر شروع ہوا، اور دونوں اطراف سے فائرنگ کا تبادلہ جاری ہوا، جو ابھی بھی جاری ہے۔

کشمیر زون پولیس نے سماجی رابطہ گاہ ٹویٹر پر انکاونٹر کی تصدیق کی ہے، جبکہ سیکورٹی فورسز اور پولیس جھڑپ میں لگے ہوئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجستھان میں پاک بھارت سرحد پر غبارہ برآمد

Next Post

بجبہاڑہ میں انکاؤنٹر شروع، ایک عسکریت پسند ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
بجبہاڑہ اننت ناگ میں جھڑپ شروع

بجبہاڑہ میں انکاؤنٹر شروع، ایک عسکریت پسند ہلاک

روسی تیل کی خریداری میں کوئی اخلاقی تنازع نہیں ہے: مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری

روسی تیل کی خریداری میں کوئی اخلاقی تنازع نہیں ہے: مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری

گردھر ارمانے نے دفاعی سکریٹری کا عہدہ سنبھالا

گردھر ارمانے نے دفاعی سکریٹری کا عہدہ سنبھالا

بھاری برف باری کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے ریڈ الرٹ جاری کیا

کشمیر میں برف و باراں، اگلے، ایک ہفتے کے دوران مزید برف وباراں کا امکان: محکمہ موسمیات

آئندہ اسمبلی انتخابات میں بھاجپا کے خلاف گپکار الائنس کا اتحاد لازمی:عمرعبداللہ

کرگل اور لیہہ کے لوگ یوٹی بننے سے مطمئن ہوتے تو ہم بھی خاموش بیٹھتے/ عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »