• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھاری برف باری کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے ریڈ الرٹ جاری کیا

فائل فوٹو

کشمیر میں برف و باراں، اگلے، ایک ہفتے کے دوران مزید برف وباراں کا امکان: محکمہ موسمیات

by امت ڈیسک
01/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں بارشیں ہوئیں۔متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع ابر ا?لود رہ سکتا ہے اور اس دوران ہلکی بارشوں کا بھی امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ وادی میں 2 سے4 نومبر تک موسم مجموعی طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ہے اس دوران بالائی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں ہلکی بارشوں کا امکان ہے تاہم اس کے زیادہ چانسز نہیں ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ بعد ازاں وادی میں 5 سے8 نومبر تک بھی موسم ابر ا?لود رہ سکتا ہے اس دوران ہلکی سے درمیانی درجے کی برف باری یا بارشیں ہونے کا امکان ہے۔ترجمان نے کہا کہ تاہم وادی میں اس ہفتے کے دوران بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ خراب موسمی حالات سے زوجیلا پاس، سادھنہ ٹاپ اور مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل متاثر ہوسکتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سری نگر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران1.8 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ گلمرگ میں 0.8 ملی میٹر، پہلگام میں0.5 ملی میٹر، اور کپوارہ میں 0.2 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے۔دریں اثنا وادی میں گلمرگ کو چھوڑ کر شبانہ درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہوا ہے۔گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت7.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے4.8 ڈگری سینٹی گریڈ زیارہ ریکارڈ ہوا تھا۔وادی کے شہرہ ا?فاق سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت0.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارد کیا گیا جو معمول سے1.7 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت6.0ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے6.3 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔سرحدی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت6.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے4.0 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت8.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے5.4 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گردھر ارمانے نے دفاعی سکریٹری کا عہدہ سنبھالا

Next Post

کرگل اور لیہہ کے لوگ یوٹی بننے سے مطمئن ہوتے تو ہم بھی خاموش بیٹھتے/ عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
آئندہ اسمبلی انتخابات میں بھاجپا کے خلاف گپکار الائنس کا اتحاد لازمی:عمرعبداللہ

کرگل اور لیہہ کے لوگ یوٹی بننے سے مطمئن ہوتے تو ہم بھی خاموش بیٹھتے/ عمر عبداللہ

”محبوبہ مفتی کشمیری پنڈتوں کیلئے "مگرمچھ کے آنسو مت بہائیں“: شاہنواز حسین

”محبوبہ مفتی کشمیری پنڈتوں کیلئے "مگرمچھ کے آنسو مت بہائیں“: شاہنواز حسین

موقع ملتا ہی دراندازی کی کوششیں ہوتی ہیں تاہم فوج ہماری سرحد کی حفاظت کیلئے پوری قوت کے ساتھ تیار / چنار کور کمانڈر

موقع ملتا ہی دراندازی کی کوششیں ہوتی ہیں تاہم فوج ہماری سرحد کی حفاظت کیلئے پوری قوت کے ساتھ تیار / چنار کور کمانڈر

دفعہ 370 کا جموں و کشمیر میں امن قائم کرنے سے کوئی تعلق نہیں: امیت شاہ

بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکمرانی ملک اور دنیا میں عزت بڑھانے کے لئے ہے/وزیر داخلہ امیت شاہ

سعودی حکومت کی جانب سے ایک نیا حکمنامہ جاری  عمرہ ویزہ کا دورانیہ 30 سے بڑھا کر 90 روز کردیا گیا

سعودی حکومت کی جانب سے ایک نیا حکمنامہ جاری عمرہ ویزہ کا دورانیہ 30 سے بڑھا کر 90 روز کردیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »