• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حکومت نوجوانوں کو روزگار دینے کے بجائے شراب فروخت کرنے پر توجہ دے رہی ہے:  محبوبہ مفتی

اگر نہرو نہیں ہوتے تو کشمیر بھارت کا حصہ نہیں ہوتا: محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
14/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:پیپپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے سید اقبال طاہر کا پی ڈی پی میں شامل ہونے پر ان کا خیر مقدم کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت پی ڈی پی میں شامل ہونا بڑی بات ہے اور تعلم یافتہ نوجوانوں کا پارٹی میں شامل ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

"اگر جواہر لال نہرو نہیں ہوتے تو کشمیر بھارت کا حصہ نہیں ہوتا”، محبوبہ مفتیمحبوبہ مفتی نے صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کیا کہ پنڈت جواہر لال نہرو کے سیکولرازم کی وجہ سے جموں و کشمیر کے لوگوں نے بھارت کے ساتھ الحاق کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ پنڈت جواہر لال نہرو کو جموں وکشمیر کے عوام سے خاص لگاو تھا جس کی وجہ سے یہاں کے لوگوں نے بھارت کو چنا۔

محبوبہ مفتی نے کہا کہ اگر آج کی سرکار 1947 میں ہوتی تو جموں و کشمیر قتاً مذہب کی بنیادوں کو درکنار کر کے اس ہندوستان کا حصہ ہوتے۔ انہوں نے کہا آج کے دور کے ہندوستان میں جمہوریت اور سیکولرازم ختم ہوئی ہے۔ اور میرا ماننا ہے کہ آگر جواہر لال نہرو نہیں ہوتے تو جموں و کشمیر بھارت کا حصہ نہیں ہوتا۔

ایک سوال کے جواب میں محبوبہ مفتی نے کہا کہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ بی جے پی سوتیلا پن رویہ کر رہی ہے ۔پورے ملک کے لیے بجلی اور پورے ملک کے کارخانہ یہاں کی بجلی پر چلتے ہیں اور اسی کے بل بوتے پر بی جے پی دوسری ریاستوں میں بجلی مفت دینے کی بات کر رہی ہے۔جس ریاست میں بجلی پیدا ہوتی ہے اُسی ریاست کے لوگوں کو ہیٹر نہ چلانے کے لیے احکامات صادر کیے جاتے ہے۔

محبوبہ مفتی نے کہا کہ جب جموں و کشمیر کے لوگ اکٹھا ہونگے جب یہاں کی عوام کسی چیز کو حاصل کرنے کا ارادہ کرے گئے تو ہر کوئی کام ممکن ہوتا۔

انہوں نے کہا انگریز تو سب سے خطر ناک تھے لیکن جب بھارت کے لوگوں نے متحد ہوگئے تو انگریزوں کو بھاگنا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ اگر جموں و کشمیر کے لوگ اکھٹے ہونگے تو یہ کون سی بات ہے کہ دفعہ 370 کو واپس لیا جائے ہم صرف 370 ہی نہیں بلکہ اس سے بھی زیادہ حاصل کر سکتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لیو اِن ریلیشن شپ، معشوقہ کے 35 ٹکڑے، دہلی میں دل دہلادینے والا واقعہ

Next Post

سرینگر کےلیے بجلی کٹوتی شیڈول جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
سرینگر کےلیے بجلی کٹوتی شیڈول جاری

سرینگر کےلیے بجلی کٹوتی شیڈول جاری

لیجنڈری کشمیری گلوکار راشد حافظ کی موت کی خبر جھوٹی : فرزند

لیجنڈری کشمیری گلوکار راشد حافظ کی موت کی خبر جھوٹی : فرزند

نہرو نے کشمیر کو بین الاقوامی فورم پر لے جاکر تاریخی غلطی کی: پوری

نہرو نے کشمیر کو بین الاقوامی فورم پر لے جاکر تاریخی غلطی کی: پوری

جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس

جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »