• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
”دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ممالک سے حساب لیا جانا چاہیے“: وزیر اعظم مودی

”دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ممالک سے حساب لیا جانا چاہیے“: وزیر اعظم مودی

by امت ڈیسک
18/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
وزیراعظم نریندر مودی نے نئی دہلی میں ’نو منی فار ٹیرر‘ کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ کچھ ممالک اپنی ’خارجہ پالیسی کے حصے کے طور پر دہشت گردی کی معاونت‘ کرتے ہیں اور اس کا حساب ان ہی سے لیا جانا چاہیے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے خطاب میں کہا: ’یہ بات سب کو معلوم ہے کہ دہشت گرد تنظیمیں مختلف ذرائع سے رقوم حاصل کرتی ہیں۔ ادارے اور افراد جو دہشت گردوں سے ہمدردی کی کوشش کرتے ہیں، انہیں بھی تنہا کیا جانا چاہیے۔‘

اپنے پڑوسی ممالک میں سے کسی کا بھی نام لیے بغیر وزیراعظم نے کہا کہ پراکسی وار بھی خطرناک ہے اور دنیا کو ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف اکٹھا ہونا چاہیے۔

انہوں نے کہا ”’عالمی تنظیموں کو یہ نہیں سمجھنا چاہیے کہ اگر کوئی جنگ نہیں ہو رہی تو اس کا مطلب ہے کہ ملک میں امن قائم ہے۔ پراکسی وار بھی خطرناک ہے اور جو ممالک دہشت گردی کی حمایت کرتے ہیں، اس کا حساب ان سے ہی لیا جانا چاہیے“

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دہشت گردی کو کسی مذہب سے نہیں جوڑا جا سکتا: امیت شاہ

Next Post

ساورکر پر تبصرہ‘ راہول گاندھی کو ہتک عزت کیس کا سامنا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
Next Post
ساورکر پر تبصرہ‘ راہول گاندھی کو ہتک عزت کیس کا سامنا

ساورکر پر تبصرہ‘ راہول گاندھی کو ہتک عزت کیس کا سامنا

ایڈیٹرس گلڈ نے کشمیری صحافیوں کی دھمکیوں کی مذمت کی

ایڈیٹرس گلڈ نے کشمیری صحافیوں کی دھمکیوں کی مذمت کی

ایک برس سے پانچ برس تک کے بچوں کو موبائل اور کمپوٹر سے دور رکھا جائے: ماہرین اطفال صحت

ایک برس سے پانچ برس تک کے بچوں کو موبائل اور کمپوٹر سے دور رکھا جائے: ماہرین اطفال صحت

وزارت خارجہ کا ڈرائیور گرفتار، پاکستان نے ہنی ٹریپ میں پھنسا کر لی اہم معلومات

وزارت خارجہ کا ڈرائیور گرفتار، پاکستان نے ہنی ٹریپ میں پھنسا کر لی اہم معلومات

گورنمنٹ ٹیچرز کو نجی کوچنگ مراکز میں پڑھانے پر پابندی

گورنمنٹ ٹیچرز کو نجی کوچنگ مراکز میں پڑھانے پر پابندی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »