• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عمر عبداللہ کو الیکشن لڑنا ہوگا: فاروق عبداللہ کی ہدایت

عمر عبداللہ کو الیکشن لڑنا ہوگا: فاروق عبداللہ کی ہدایت

by امت ڈیسک
05/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے بیٹے عمر عبداللہ سے اسمبلی الیکشن لڑنے کے لیے تیار رہنے کو کہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمر عبداللہ کو اسمبلی الیکشن لڑنے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔

عمر عبداللہ ماجی مین کئی بار کہہ چکے ہیں کہ وہ اس اسمبلی کیلئے بطور امیدوار الیکشن نہیں لڑیں گے جس کے اختیارات محدود کرکے مینونسپلٹی کے برابر کردگئے گئے ہیں۔ عمر عبداللہ کا استدلال ہے کہ جب تک جموں و کشمیر مین ریاست کی بحالی نہیں ہوتی تب تک اسمبلی مضبوط اور طاقتور نہیں ہوگی۔عمر عبداللہ نے ابھی اپنے والد کی صلاح پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔

فاروق عبداللہ نے یہ صلاح پارٹی کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر اپنے بیٹے کو دی۔ فاروق عبداللہ سابق ریاست کے چار بار وزیر اعلیٰ رہے ہیں جبکہ انکے فرزند کو یہ منصب ایک بار سنبھالنے کا موقع ملا ہے۔ شیخ کاندان کے پاس ریاست کی کمان کئی بار اائی ہے۔ تقسیم ہند کے بعد جموں و کشمیر مین ڈوگرہ شاہی کے خاتمے کے بعد شیخ محمد عبداللہ ریاست کے پہلے وزیر اعظم بنے تھے۔ بعد میں انہیں 9 اگست 1953 کو معزول کرکے جیل بھیج دیا گیا۔ 1975 میں وہ تاہم دوبارہ اقتدار میں آگئے اور انہیں وزارت اعلیٰ کی کرسی سونپ دی گئی۔ اس سے قبل ریاست میں وزیر اعظم اور صدر ریاست کے عہدے ختم کئے گئے تھے۔قبل ازیں آج صبح جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو دوبارہ اپنی تنظیم نیشنل کانفرنس کا صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔ فاروق عبداللہ کے مقابلے میں کوئی دوسرا امیدوار نہیں تھا اس لیے وہ بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔ یہ انتخاب سرینگر میں پارٹی کے بانی شیخ عبداللہ کے 117ویں یوم پیدائش کے موقع پر ان کے مزار واقع حضرت بل میں ہوا۔ اس تقریب میں پارٹی کے سینئر لیڈران اور ارکان نے شرکت کی اور نئے صدر کو منتخب کیا۔ قابل ذکر ہے کہ 88 برس کے ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے گزشتہ ہفتے صدر کے عہدے سے اسعفتی دیا تھا اور کہا تھا کہ وہ صدر انتخاب کے لئے کھڑے نہیں ہوں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

فاروق عبداللہ دوبارہ این سی صدر منتخب

Next Post

ڈی ڈی سی ضمنی چناو :درگمولہ میں32فیصد ،حاجن میں 53 فیصدووٹنگ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
ڈی ڈی سی ضمنی چناو :درگمولہ میں32فیصد ،حاجن میں 53 فیصدووٹنگ

ڈی ڈی سی ضمنی چناو :درگمولہ میں32فیصد ،حاجن میں 53 فیصدووٹنگ

”دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ممالک سے حساب لیا جانا چاہیے“: وزیر اعظم مودی

جی-20 چیئرمین شپ میں ہندوستان کی حمایت کرنے پر مودی نے عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا

ممکنہ برف باری کے پیش نظر تمام تر انتظامات کیے گئے: ایس ایم سی کمشنر

ممکنہ برف باری کے پیش نظر تمام تر انتظامات کیے گئے: ایس ایم سی کمشنر

کشمیری پنڈت ملازمین کا جموں میں احتجاج

کشمیری پنڈت ملازمین کا جموں میں احتجاج

راجوری میں سڑک حادثہ، 17 باراتی زخمی

راجوری میں سڑک حادثہ، 17 باراتی زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »