• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ممکنہ برف باری کے پیش نظر تمام تر انتظامات کیے گئے: ایس ایم سی کمشنر

ممکنہ برف باری کے پیش نظر تمام تر انتظامات کیے گئے: ایس ایم سی کمشنر

by امت ڈیسک
05/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: سرینگر میونسپل کارپوریشن (ایس ایم سی) کے کمشنر بشیر احمد بٹ کا کہنا ہے کہ ممکنہ برف باری کے پیش نظر ایس ایم سی نے تمام تر انتظامات کیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایس ایم سی کے پاس پہلے ہی برف صاف کرنے کے لئے چالیس مشینیں موجود ہیں اور ایس ایم سی مزید چالیس میشنوں کو تعینات کر رہے ہیں۔موصوف کمشنر نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کا جواب دینے کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا کہ ’برف صاف کرنے کے لئے ہم تیار ہیں، ہمارے پاس پہلے ہی چالیس مشینیں ہیں اور ہم مزید چالیس مشینوں کو تعینات کر رہے ہیں‘۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم نے ممکنہ برف باری کے پیش نظر تمام تیاریاں کی ہیں۔بٹ نے کہا کہ ہر سال وارڈ کے لحاظ سے ایکشن پلان بنایا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ سال گزشتہ بھی فوری طور برف کو سڑکوں سے صاف کیا گیا تھا۔

سری نگر میں موسم کی سرد ترین رات ریکارڈ کی گئیبتادیں کہ محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں 9 دسمبر کی شام سے 10 دسمبر کی شام تک برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔

واضح رہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کشمیر میں 9 اور10 دسمبر کو میدانی علاقوں میں ہلکی برفباری ہوئی جبکہ بالائی علاقوں میں ہلکے سے درمیانی درجے کی برفباری کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ برفباری کا سلسلہ 9 دسمبر کی رات سے شروع ہو کر 10 دسمبر کی رات تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ (یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جی-20 چیئرمین شپ میں ہندوستان کی حمایت کرنے پر مودی نے عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا

Next Post

کشمیری پنڈت ملازمین کا جموں میں احتجاج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
کشمیری پنڈت ملازمین کا جموں میں احتجاج

کشمیری پنڈت ملازمین کا جموں میں احتجاج

راجوری میں سڑک حادثہ، 17 باراتی زخمی

راجوری میں سڑک حادثہ، 17 باراتی زخمی

لالو پرساد کا سنگاپور میں کڈنی ٹرانسپلانٹ کامیاب، بیٹی روہنی نے دی کڈنی، دونوں صحت مند، تیجسوی نے شیئر کیا ویڈیو

لالو پرساد کا سنگاپور میں کڈنی ٹرانسپلانٹ کامیاب، بیٹی روہنی نے دی کڈنی، دونوں صحت مند، تیجسوی نے شیئر کیا ویڈیو

قاضی گنڈ میں آتشزدگی سے گرڈ سٹیشن کو جزوی نقصان

قاضی گنڈ میں آتشزدگی سے گرڈ سٹیشن کو جزوی نقصان

بجلی بحران انتظامیہ کی ایک بڑی ناکامی کی نشاندہی ہے: پی ڈی پی

بجلی بحران انتظامیہ کی ایک بڑی ناکامی کی نشاندہی ہے: پی ڈی پی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »