• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رونالڈو، اب تک کا سب سے عظیم کھلاڑی: ویراٹ کوہلی

رونالڈو، اب تک کا سب سے عظیم کھلاڑی: ویراٹ کوہلی

by امت ڈیسک
12/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
چٹاگانگ: ہندوستانی کرکٹر ویراٹ کوہلی نے قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2022 سے پرتگال کے باہر ہونے کے بعد پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو اب تک کا سب سے بڑا کھلاڑی قرار دیا ہے۔

کوہلی نے پیر کو ٹویٹ کیاکہ ٹرافی یا ٹائٹل اس سے کم نہیں ہے جو آپ نے اس کھیل اور دنیا بھر کے کھیلوں کے شائقین کے لئے کیا ہے۔ اس سے کوئی ٹرافی یا کوئی خطاب کچھ بھی کمتر نہیں ہے۔ کوئی بھی خطاب لوگوں پر آپ کے اثرات کی یا اس بات کی گواہی نہیں دے سکتا کہ جب ہم آپ کو کھیلتے ہوئے دیکھتے ہیں تو میں اور پوری دنیا میں آپ کے شائقین کیا محسوس کرتے ہیں۔ یہ خدا کی طرف سے تحفہ ہے۔

پرتگال ہفتہ کو کوارٹر فائنل میں مراکش کے ہاتھوں 0-1 سے شکست کھا کر ورلڈ کپ سے باہر ہو گیا تھا۔ تجربہ کار اسٹرائیکر رونالڈو دوسرے ہاف میں متبادل کے طور پر میدان میں آئے لیکن اثر کرنے میں ناکام رہے۔ ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے بعد وہ میدان میں ٹوٹتے نظر آئے۔

کوہلی نے کہا کہ ایک ایسے آدمی کے لئے نیک خواہشات جو ہر وقت دل سے کھیلتا ہے اور محنت اور لگن کا مظہر ہے۔ آپ کسی بھی کھلاڑی کے لئے حقیقی تحریک ہیں۔ آپ میرے لئے اب تک کے سب سے بڑے کھلاڑی ہیں۔

یہ ممکنہ طور پر 37 سالہ رونالڈو کا آخری ورلڈ کپ تھا۔ پرتگال کے کوچ فرنینڈو سانتوس نے انہیں آخری دو میچوں کے لئے ابتدائی الیون میں شامل نہیں کیا اور وہ متبادل کے طور پر میدان میں آئے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

’ہندوستان میں اپوزیشن لیڈران کے خلاف 3000 چھاپہ ماریاں ہوئیں‘، راجیہ سبھا میں عآپ لیڈر سنجے سنگھ کا الزام

Next Post

جموں وکشمیر کے ہرکنبہ کا بنایا جائے گا’منفرد فیملی آئی ڈی ڈیٹا بیس‘، مکمل تفصیل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر کے ہرکنبہ کا بنایا جائے گا’منفرد فیملی آئی ڈی ڈیٹا بیس‘، مکمل تفصیل

جموں وکشمیر کے ہرکنبہ کا بنایا جائے گا’منفرد فیملی آئی ڈی ڈیٹا بیس‘، مکمل تفصیل

فائر اینڈ ایمرجنسی محکمہ کے بھرتی عمل میں بے ضابطگیوں کی جانچ کیلئے 3 رکنی کمیٹی تشکیل

فائر اینڈ ایمرجنسی محکمہ کے بھرتی عمل میں بے ضابطگیوں کی جانچ کیلئے 3 رکنی کمیٹی تشکیل

پی ڈی پی یوتھ کنونشن ….محبوبہ مفتی اور وحید پرہ کے گلے شکوے

منفرد فیملی آئی ڈی بنانا کشمیریوں کی نگرانی کا ایک اور حربہ :محبوبہ مفتی

جموں کشمیر ایک سنہری دور کی جانب گامزن ،ہم ایک خوشحال اور جامع معاشرے کی تشکیل کیلئے پرعزم:منوج سنہا

جموں کشمیر ایک سنہری دور کی جانب گامزن ،ہم ایک خوشحال اور جامع معاشرے کی تشکیل کیلئے پرعزم:منوج سنہا

اروناچل میں ایل اے سی کے قریب ہندوستان اور چین کے فوجیوں میں جھڑپ ہوئی: رپورٹ

اروناچل میں ایل اے سی کے قریب ہندوستان اور چین کے فوجیوں میں جھڑپ ہوئی: رپورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »