• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حریت لیڈر نعیم خان کی درخواست ضمانت مسترد

حریت لیڈر نعیم خان کی درخواست ضمانت مسترد

by امت ڈیسک
13/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی:دہلی کی ایک عدالت نے حریت رہنما نعیم احمد خان کی طرف سے مبینہ طور پر عسکریت پسندی کی فنڈنگ کے معاملے میں دائر ضمانت کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔

نعیم خان 14 اگست 2017 سے عدالتی حراست ہیں اور انہیں دلی کی تہاڑ جیل میں دیگر کئی علیحدگی پسند لیڈروں سمیت نظر بند رکھا گیا ہے۔ قومی تحقیقاتی ایجنسی نے ان پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ وادی کشمیر میں "بدامنی پیدا کرنے” میں ملوث ہیں۔ انہیں سرینگر میں واقع ان کی رہائش گاہ سے 24 جولائی 2017 کو گرفتار کیا گیا تھا۔

اس حقیقت کا نوٹس لیتے ہوئے کہ خان کے خلاف پہلے ہی الزامات عائد کیے جا چکے ہیں، جن پر ہائی کورٹ نے روک نہیں لگائی ہے اور نہ ہی اسے الگ کیا ہے، پٹیالہ ہاؤس کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج شیلندر ملک نے کہا کہ عدالت اس مرحلے پر شواہد کی دوبارہ پڑتال نہیں کر سکتی۔

فاضل جج کے مطابق درخواست گزار کے خلاف جو ثبوت پہلے ہی پیش کیے گئے ہیں وہ ناکافی نہیں ہیں اور کوئی بھی آسانی سے یہ نتیجہ اخذ کر سکتا ہے کہ ملزم کے خلاف الزام پہلی نظر میں درست معلوم ہوتے ہیں اور اسی حساب سے ان کی درخواست ضمانت کو مسترد کیا جاسکتا ہے۔جج نے مزید کہا کہ الزامات عائد کرنے کے وقت شواہد اور مختلف گواہوں کے بیانات کی تفصیلی چھان بین کی گئی تھی، اور یہ نتیجہ اخذ کیا گیا تھا کہ خان کے ملوث ہونے کے حوالے سے ایسے بین ثبوت موجود ہیں جن سے "سنگین شکوک” پیدا ہورہے ہیں۔

ہم، چونکہ خان کے وکیل نے مقدمے کی سماعت میں تاخیر کا معاملہ اٹھایا تھا، عدالت نے کہا کہ مقدمے کی جلد سماعت کے لیے "مضبوط کوششیں کی جائیں گی” تاکہ مقدمے کی تکمیل میں غیر ضروری تاخیر نہ ہو۔اور یہ عدالت درخواست گزار سمیت مختلف ملزمان کی قید کی مدت کے بارے میں بہت زیادہ حساس ہے۔ تاہم مذکورہ وجوہات کی بناء پر، ملزم/درخواست گزار کی درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی ہے

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیر اعلی نتیش کمار کا اعلان، 2025 کا چناؤ تیجسوری کی قیادت میں لڑا جائے گا

Next Post

کشمیریوں کے لئے روزگار کے وسائل بند لیکن جیل کے دروازے کھُلے: محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
پی ڈی پی یوتھ کنونشن ….محبوبہ مفتی اور وحید پرہ کے گلے شکوے

کشمیریوں کے لئے روزگار کے وسائل بند لیکن جیل کے دروازے کھُلے: محبوبہ مفتی

نپور شرما کے خلاف بی جے پی کی اچانک کاروائی بین الاقوامی ردعمل کا اثر، عمرعبداللہ

ہم چین کے ساتھ بہتر تعلقات بنانے میں ناکام : عمرعبداللہ

محبوبہ مفتی کی رہائش گاہ پر سکیورٹی اہلکاروں کو بنیادی سہولیات کا فقدان

محبوبہ مفتی کی رہائش گاہ پر سکیورٹی اہلکاروں کو بنیادی سہولیات کا فقدان

اس بار کے الیکشن لوگوں کی شناخت کیلئے لڑے جائیں گے:  عمرعبدااللہ

اس بار کے الیکشن لوگوں کی شناخت کیلئے لڑے جائیں گے: عمرعبدااللہ

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

ڈوڈہ دلدوز سڑک حادثہ ،میاں بیوی ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »