• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پی ڈی پی یوتھ کنونشن ….محبوبہ مفتی اور وحید پرہ کے گلے شکوے

کشمیریوں کے لئے روزگار کے وسائل بند لیکن جیل کے دروازے کھُلے: محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
13/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
پلوامہ:’’سال 2019 کے بعد جموں و کشمیر میں جو بھی بھرتی ہوئی ہے اُن سب میں دھاندلیاں کروائی گئیں۔ یہاں کے نوجوان کو پہلے ہی متعدد طریقوں سے پریشان رکھا ہے، اب ان کے لئے نوکریوں، روزگار کے دوروازے بھی بند کئے جا رہے ہیں۔ کشمیری نوجوان کے لئے جیل کے دروازے کھلے، جبکہ نوکریوں کے دروازے بند کیے جا رہے ہیں۔‘‘ ان باتوں کا اظہار جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سرپرست محبوبہ مفتی نے پلوامہ دورے کے دوران میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کیا۔

کشمیریوں کے لئے روزگار کے وسائل بند، جیل کے دروازے کھُلے، محبوبہ مفتیپی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے ضلع پلوامہ کے نیلورہ علاقے کا دورہ کرکے پارٹی کارکن محمد امین شاہ کے گھر پہنچ کر اہل خانہ کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا۔ دورے کے دوران عوامی وفود نے پی ڈی پی صدر کے ساتھ ملاقات کی اور درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ بعد ازاں محبوبہ مفتی نے مختلف امور پر میڈیا نمائندوں کے ساتھ گفتگو کی۔

محبوبہ مفتی نے جموں و کشمیر انتظامیہ سمیت مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا: ’’ایک جانب دھاندلی، کرپشن کے خاتمے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے وہیں دوسری جانب سرکار کی سرپرستی میں ہی ایک بعد دوسری دھاندی منظر عام پر آتی ہے۔‘‘ محبوبہ مفتی نے مزید کہا کہ ’’کرپشن اور دھاندلی اصل میں یہاں کے نوجوانوں کو روزگار سے محروم کرنے کی ایک سازش ہے۔‘‘

سابق وزیر اعلیٰ نے مزید کہا کہ ’’یہاں کے نوجوان کو مسابقہ جاتی امتحانات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد بھی روزگار سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ جموں وکشمیر میں اس وقت بے روزگاری عروج پر ہے۔ یہاں کے نوجوان کے لیے جان بوجھ کر روزگار اور نوکریوں کے دروازے بند کیے جا رہے ہیں جبکہ جیل کے دروازے کشمیریوں کے لیے ہمیشہ کھلے ہیں۔‘‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حریت لیڈر نعیم خان کی درخواست ضمانت مسترد

Next Post

ہم چین کے ساتھ بہتر تعلقات بنانے میں ناکام : عمرعبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
نپور شرما کے خلاف بی جے پی کی اچانک کاروائی بین الاقوامی ردعمل کا اثر، عمرعبداللہ

ہم چین کے ساتھ بہتر تعلقات بنانے میں ناکام : عمرعبداللہ

محبوبہ مفتی کی رہائش گاہ پر سکیورٹی اہلکاروں کو بنیادی سہولیات کا فقدان

محبوبہ مفتی کی رہائش گاہ پر سکیورٹی اہلکاروں کو بنیادی سہولیات کا فقدان

اس بار کے الیکشن لوگوں کی شناخت کیلئے لڑے جائیں گے:  عمرعبدااللہ

اس بار کے الیکشن لوگوں کی شناخت کیلئے لڑے جائیں گے: عمرعبدااللہ

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

ڈوڈہ دلدوز سڑک حادثہ ،میاں بیوی ہلاک

کانگریس کی چین سے محبت کی وجہ سے ہماری ہزاروں ہیکٹر زمین پر قبضہ کرلیا گیا:امیت شاہ

کانگریس کی چین سے محبت کی وجہ سے ہماری ہزاروں ہیکٹر زمین پر قبضہ کرلیا گیا:امیت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »