امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر لیگل سروسز اتھارٹی نے جونیئر لیگل اسٹنٹس کے
عہدوں کے لیے ہوئے بھرتی امتحان کو منسوخ کر دیا ہے جو 13 نومبر
2021 کو منعقد ہوا تھا۔ ممبر سکریٹری ایم کے شرما کی طرف سے جاری ایک نوٹیفکیشن کے مطابق،
اتھارٹی نے کہا کہ جو نیئر لیگل اسسٹنٹ کے عہدوں کے لیے ہفتہ ،
13 نومبر ، 2021 کو منعقد ہونے والے امتحان کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ منسوخ کر دیا گیا ہے”۔
نوٹیفکیشن کے مطابق قانونی معاونین اور جو نیئر قانونی معاونین کے عہدوں کے لیے نوٹیفکیشن نمبر 01 بتاریخ 08 مارچ2021 کی کو بھی
اس میں مزید کہا گیا ہے کہ قانونی معاونین اور جو نیئر لیگل اسٹنٹس کی بھرتی کے لیے نئے اشتہار کا نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا۔