• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

راجوری میں پیش آیا واقعہ افسوسناک : ایل جی منوج سنہا

by امت ڈیسک
17/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

سری نگر: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے راجوری فائرنگ واقعے کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے متاثرین کے لواحقین کو پانچ لاکھ روپیے ایکس گریشیا ریلیف دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے اس ضمن میں ہفتے کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: ’راجوری کا واقعہ افسوس ناک ہے، میں پسماندگان کو تعزیت پیش کرتا ہوں‘۔

ان کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا، ‘گرچہ ایک زندگی کی قیمت مالی لحاظ سے مقرر نہیں کی جا سکتی ہے پھر بھی میں متاثرین کے لواحقین کو پانچ لاکھ روپیے بطور ایکس گریشیا ریلیف دینے کا اعلان کرتا ہوں۔’یاد رہے کہ راجوری میں جمعہ کی صبح ایک فوجی کیمپ کے باہر دو مقامی لوگوں کی گولیوں سے چھلنی لاشیں پائی گئیں جس کے بعد علاقے میں لوگوں نے احتجاجی مظاہرے کئے۔ فوج نے اس ضمن میں ٹویٹ کرکے کہا تھا: ‘راجوری میں ملٹری ہسپتال کے نزدیک جمعے کی صبح نامعلوم جنگجوؤں کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔’ ڈی آئی جی راجوری پونچھ رینج ڈاکٹر حسیب مغل نے نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ اس واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات ہوگی۔( یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں سابق و حاضر سروس افسران، ججز کی سیکیورٹی میں تخفیف

Next Post

بھاجپا نے جموں کو معاشی طور پر بدحال کیا: لال سنگھ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
Next Post
بھاجپا نے جموں کو معاشی طور پر بدحال کیا: لال سنگھ

بھاجپا نے جموں کو معاشی طور پر بدحال کیا: لال سنگھ

پونچھ میں ایل او سی کے قریب دو بہنیں ممنوعہ نشیلی اشیاء سمیت گرفتار

پونچھ میں ایل او سی کے قریب دو بہنیں ممنوعہ نشیلی اشیاء سمیت گرفتار

بلاول بھٹو کا سر قلم کرنے والے کو دو کروڑ روپے انعام دوں گا، بی جے پی رہنما کا متنازع بیان

بلاول بھٹو کا سر قلم کرنے والے کو دو کروڑ روپے انعام دوں گا، بی جے پی رہنما کا متنازع بیان

رامبن میں زیر تعمیر ٹنل کا بڑا حصہ گر گیا، کوئی جانی نقصان نہیں

رامبن میں زیر تعمیر ٹنل کا بڑا حصہ گر گیا، کوئی جانی نقصان نہیں

پہلے ٹیسٹ میں ہندوستان نے بنگلہ دیش کو 188 رن سے دی شکست، دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل

پہلے ٹیسٹ میں ہندوستان نے بنگلہ دیش کو 188 رن سے دی شکست، دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »