• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حکومت نوجوانوں کو روزگار دینے کے بجائے شراب فروخت کرنے پر توجہ دے رہی ہے:  محبوبہ مفتی

حکومت کی جانب سے سرمایہ کاری کے متعلق دعوے جھوٹے ہیں: محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
20/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد مرکزی حکومت اور مقامی انتظامیہ کے سرمایہ کاری کے دعوے سفید جھوٹ ہیں۔ انہوں ٹویٹ میں لکھا کہ گورنمنٹ آف انڈیا کے جموں وکشمیر میں سرمایہ کاری کے دعوے پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے اعداد و شمار کے برعکس ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ مرکزی وزارت داخلہ نے پارلیمنٹ میں رواں سیشن میں دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر میں سرمایہ کاری کے متعلق اعداد و شمار پیش کیے جس سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ گزشتہ تین برسوں میں سرمایہ کاری میں کمی ہوئی ہے۔

مرکزی وزارت داخلہ کی جانب سے پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق سنہ 2019 تا 2020 میں 296 کروڑ، سنہ 2020 اور 2021 میں 412 اور سنہ 2021 اور 2022 میں 376 کروڑ سرمایہ کاری ہوئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق سنہ 2017 اور 2018 میں 840 کروڑ، سنہ 2018 اور 2019 میں 590 کروڑ کی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔ حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق سنہ 2019 میں جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کیے جانے کے بعد سرمایہ کاری میں کمی واقع ہوئی ہے۔ تاہم مرکزی حکومت اور جموں و کشمیر لیفٹننٹ گورنر انتظامیہ نے کئی مرتبہ کہا ہے کہ دفعہ 370 جموں و کشمیر کی تعمیر و ترقی میں رکاوٹ تھی اور اس کو منسوخ کرنے سے ترقی کی راہیں ہموار ہوئی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شوپیان جھڑپ میں تین عسکریت پسند جاں بحق

Next Post

شوپیاں تصادم میں ہلاک ہوئے عسکریت پسند کرشن بٹ اور غیر مقامی شہری کی ہلاکت میں ملوث تھے: اے ڈی جی پی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
Next Post
رواں سال 155 عسکریت پسند مارے گئے : وجئے کمار

شوپیاں تصادم میں ہلاک ہوئے عسکریت پسند کرشن بٹ اور غیر مقامی شہری کی ہلاکت میں ملوث تھے: اے ڈی جی پی

ڈوڈہ میں گاڑی دریائے چناب میں گر جانے سے تین افراد ہلاک

ڈوڈہ میں گاڑی دریائے چناب میں گر جانے سے تین افراد ہلاک

‘کانگریس نے ملک کے لیے قربانی دی، بی جے پی کا کتا بھی نہیں مرا’ : کھڑگے

'کانگریس نے ملک کے لیے قربانی دی، بی جے پی کا کتا بھی نہیں مرا' : کھڑگے

بانڈی پورہ میں پنشن فارم جمع کرنے کے لئے قطار میں کھڑے معمر شخص کی موت واقع

بانڈی پورہ میں پنشن فارم جمع کرنے کے لئے قطار میں کھڑے معمر شخص کی موت واقع

مینڈھر کا ایک کنبہ سرحد عبور کرنے کی کوشش کے دوران گرفتار

مینڈھر کا ایک کنبہ سرحد عبور کرنے کی کوشش کے دوران گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »