• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بی ایس ایف نے پاکستانی ڈرون کو مار گرایا، 2.5 کلو ہیروئن برآمد

جالندھر میں بی ایس ایف نے پاکستانی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا

by امت ڈیسک
22/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جالندهر / / سرحدی حفاظتی دستہ (بی ایس ایف) نے پنجاب میں انٹر نیشنل بورڈار کے پاس پاکستان سے ہندوستان میں گھسنے والے ایک ڈرون کومار گرایا ہے۔

بی ایس ایف کے رابطہ عامہ کے افسر جمعرات کو یہ اطلاع دیتے ہوئے ترن تارن ضلع کے فیروز پور سیکٹر میں ہر بھیجین سرحدی چوکی کے پاس بدھ کی رات آٹھ بجے ہندوستانی سرحد میں پاکستانی ڈرون داخل ہوا۔

انھوں نے بتایا کہ حفاظتی دستہ کے جوانوں نے ڈرون پر فائر نگ کر کے مارگرایا۔

انھوں نے بتایا کہ جمعرات کی صبح جب علاقہ کی تلاشی لی گئی، تو ڈرون ایک کھیت میں پڑا ملا۔ انھوں نے کہا کہ یہ پتہ لگانے کے لئے تلاش جاری ہے کہ کیا ڈرون نے کوئی کھیپ گرائی ہے۔( یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بانڈی پورہ میں ٹرک کی زد میں آکر شخص لقمہ اجل

Next Post

سرینگر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے تین زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
سرینگر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے تین زخمی

سرینگر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے تین زخمی

سیکورٹی کےلئے خطرے والے سوشل میڈیا اکاونٹس بند رہیں گے :انوراگ ٹھاکر

سیکورٹی کےلئے خطرے والے سوشل میڈیا اکاونٹس بند رہیں گے :انوراگ ٹھاکر

کپواڑہ میں حزب المجاہدین کے 5بالائے زمین کارکن گرفتار

کپواڑہ میں حزب المجاہدین کے 5بالائے زمین کارکن گرفتار

یاترا بند کرو، ماسک پہنو، کورونا پھیل رہا ہے! یاترا کو روکنے کے لئے بہانے بنائے جا رہے ہیں، وزیر صحت کے خط پر راہل گاندھی کا ردعمل

یاترا بند کرو، ماسک پہنو، کورونا پھیل رہا ہے! یاترا کو روکنے کے لئے بہانے بنائے جا رہے ہیں، وزیر صحت کے خط پر راہل گاندھی کا ردعمل

تارا چند، منوہر لال، بلوان سنگھ کو آزاد کی ڈی اے پی سے نکال دیا

تارا چند، منوہر لال، بلوان سنگھ کو آزاد کی ڈی اے پی سے نکال دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »