• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری پولیس نے چار جنگجو معاونین کے خلاف عدالت میں چارج شیٹ پیش کیا

راجوری پولیس نے چار جنگجو معاونین کے خلاف عدالت میں چارج شیٹ پیش کیا

by امت ڈیسک
24/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں وکشمیر پولیس نے لشکر طیبہ سے وابستہ چارملی ٹینٹ مدد گاروں کے خلاف عدالت مجاز میں چارج شیٹ دائر کیا۔ایس ایس پی راجوری نے بتایا کہ گرفتار شدگان ضلع راجوری میں تخریبی کارروائیوں میں براہ راست ملوث تھے۔راجوری پولیس نے ہفتے کے روز چار ملی ٹینٹ معاونین کے خلاف عدالت میں چارج شیٹ پیش کیا۔پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ طالب حسین ولدحیدر شاہ ساکن دراج کوٹرناکہ ، محمد شبیر ولد غلام حسن ، محمد صادق ولد ابراہیم ساکن کوٹرناکہ، اور محمد قاسم عرف سلیمان ولد محمد شفیع ساکن انگرالہ ریاسی حال پاکستان نامی ملی ٹینٹ معاونین کے خلاف این آئی آئی کی خصوصی عدالت میں چارج شیٹ دائر کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ تین ملزمان کو امسال جون اور جولائی میں گرفتار کیا گیا جبکہ محمد قاسم ساکن پاکستان رواں برس ہی سرحد عبور کرنے میں کامیاب ہوا۔ا±ن کے مطابق راجوری ، پونچھ اور ڈوڈہ میں ملی ٹینسی کو پھر سے فروغ دینے میں قاسم کا ہاتھ ہے۔دریں اثنا ایس ایس پی راجوری نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ راجوری میں ملی ٹینسی کو فروغ دینے میں مذکورہ معاونین کا ہاتھ رہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ضلع میں تخریبی سرگرمیوں کو انجام دینے اور نوجوانوں کو ملی ٹینٹ صفوں میں شامل کرانے میں لشکر طیبہ کے مدد گارپیش پیش تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجوری میں مکان گرنے سے شخص کی موت، دوسرا زخمی

Next Post

اوڑی میں بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود ضبط : پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
اوڑی میں بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود ضبط : پولیس

اوڑی میں بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود ضبط : پولیس

موجودہ حکومت گوڈسے کا کشمیر بنانا چاہتی ہے: محبوبی مفتی کی مودی حکومت پر سخت تنقید

کشمیری پنڈت ملازمین کے مسئلہ کو حل کرنے کی ضرورت:محبوبہ مفتی

سرینگر میں آنگن واڑی ورکرز کا احتجاج

سرینگر میں آنگن واڑی ورکرز کا احتجاج

راہل گاندھی کی والدہ سونیا گاندھی سے جذباتی ملاقات

راہل گاندھی کی والدہ سونیا گاندھی سے جذباتی ملاقات

جموں وکشمیر میں بہت جلد اسمبلی چناو ہونگے:بی جے پی جنرل سیکریٹری

جموں کشمیر میں اگلے سال مئی میں ہونگے الیکشن : ترون چگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »