امت نیوز ڈیسک //
ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کے چیف غلام نبی آزاد کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر میں پچھلے چھ برسوں سے اسمبلی پناو نہیں ہوئے جو بد قسمتی ہے۔
ان کے مطابق کشمیر میں حالات بہتر ہونے تک کشمیری پنڈت ملازمین کو جموں میں ہی تعینات کیا جائے۔ ان باتوں کا اظہار موصوف نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کافی مضبوط ہے اور آئے روز اس ہوئے جو بد قسمتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پہنچاہتی اور بلدیاتی چناو کرانا تو ٹھیک ہے لیکن اصلی چناو اسمبلی کا ہے لہذا جتنی جلد ممکن ہو سکے اسمبلی الیکشن کے حوالے فیصلہ لیا جانا
پارٹی کے ساتھ لوگ جڑ رہے ہیں۔ ان کے مطابق جموں و کشمیر میں پچھلے چھ برسوں سے اسمبلی چناؤ نہیں چاہئے۔
آزاد نے کہا کہ بطور ممبر پارلیمنٹ راجیہ سبھا میں جموں و کشمیر میں اسمبلی چناو کرانے کی خاطر بحث کی۔ کشمیری پنڈتوں کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں غلام نبی آزاد نے کہا کہ پنڈتوں کے ساتھ کوئی نہیں چھیڑ ہے لیکن بد قسمتی سے پچھلے کچھ ایام کے دوران ان کے ساتھ واقعات پیش آئے۔