• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری ہلاکتیں : ایل جی منوج سنہا ڈانگری گاؤں پہنچے

راجوری ہلاکتیں : ایل جی منوج سنہا ڈانگری گاؤں پہنچے

by امت ڈیسک
02/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
راجوری: جموں و کشمیر کے راجوری میں ہوئے فائرنگ سانحہ کے بعد جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نےعلاقے کا دورہ کیا۔منوج سنہا نے کہا کہ اس واقعے میں ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد کے اہلخانہ کو انصاف ملے گا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز نامعلوم بندوق برداروں نے راجوری کے ڈھنگری گاؤں میں گھروں میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں چار عام شہری ہلاک جبکہ چھ دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ وہیں آج ڈانگری گاؤں میں مشتبہ دھماکہ ہوا، یہ دھماکہ گزشتہ کل فائرنگ کے واقعہ کے متاثرین کے گھر کے قریب ہوا۔ اس دھماکہ میں ایک بچی سمیت ایک 40 سالہ خاتون ہلاک ہوگئی ہے جبکہ تین دیگر زخمی ہوئے ہے۔

ایل جی منوج سنہا نے اہلخانہ کو یقین دلایا کہ سکیورٹی فورسز اس معاملے کی باریک بینی سے چھان بین کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس واقعہ میں ملوث افراد کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائی گی۔ منوج سنہا نے اس حوالے سے متاثرہ خاندان کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ موت کا کوئی معاوضہ نہیں ہوتا ہے۔ انہوں نے علاقہ میں فائرنگ کے واقعہ کے بعد دھماکہ کی بھی انکوائری کا حکم دیا ہے۔

منوج سنہا کے ہمراہ جموں و کشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ، جموں رینچ کے اے ڈی جی پی مکیش سنگھ سمیت دیگر سینیئر پولیس افسران شامل تھے۔منوج سنہا نے اس واقعہ کے بعد اعلیٰ سطحی سکیورٹی صورتحال کی جائزہ میٹنگ بلائی ہے اور اس میٹنگ میں جموں و کشمیر پولیس، فوج اور نیم فوجی افسران شامل ہونگے۔

وہیں جموں و کشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا کہ راجوری واقعہ افسوسناک ہے۔ اس واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز کام کر رہی ہے اور اس واقعہ میں ملوثین کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائی گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ انسانیت کا قتل ہے اور ایسا کرنے والوں کو ہرگز بخشا نہیں جائیگا۔

دلباغ سنگھ نے اختجاج کررہے لوگوں کویقین دلایا کہ حملہ آوروں کو جلد سے جلد بےنقاب کیا جائیگا اور انہیں سخت سزا دی جائیگی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اے این سی نے راجوری ہلاکتوں کی شدید مذمت کی

Next Post

سرحد پار سے عسکریت پسندی اب بھی مسئلہ :وزیر خارجہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
سرحد پار سے عسکریت پسندی اب بھی مسئلہ :وزیر خارجہ

سرحد پار سے عسکریت پسندی اب بھی مسئلہ :وزیر خارجہ

راجوری میں ہلاک افراد کی آخری رسومات ادا

راجوری میں ہلاک افراد کی آخری رسومات ادا

این آئی اے ٹیم راجوری پہنچی

این آئی اے ٹیم راجوری پہنچی

راجوری حملہ آوروں کے متعلق جانکاری دینے پر دس لاکھ روپے کا انعام

راجوری حملہ آوروں کے متعلق جانکاری دینے پر دس لاکھ روپے کا انعام

لداخ کی اراضی، نوکریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کمیٹی تشکیل

لداخ کی اراضی، نوکریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کمیٹی تشکیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »