• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کورٹ بار ایسوسی ایشن نے کیا راجوری واقعے پر افسوس کا اظہار

کورٹ بار ایسوسی ایشن نے کیا راجوری واقعے پر افسوس کا اظہار

by امت ڈیسک
03/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں و کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے منگل کے روز جاری بیان میں راجوری ہلاکتوں کی سخت مذمت کی۔ ایسو سی ایشن کے ترجمان ایڈوکیٹ جی این شاہین کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ’’ایسو سی ایشن کے کنوینر ایڈوکیٹ این اے رونگا کی صدارت میں جے کے ایچ سی بی اے سرینگر کی ایک غیر معمولی میٹنگ کے دوران ضلع راجوری کے گاؤں ڈانگری میں پیش آئے واقعے پر گہرے افسوس کا اظہار کیا گیا جس میں چار بے گناہ شہری ہلاک اور نصف درجن زخمی ہوئے۔‘‘

ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ’’اس بہیمانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے ایسوی سی ایشن متاثرہ خاندانوں کے ساتھ دلی تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔ بار ایسوسی ایشن راجوری کے پُرتشدد واقعے کی فوری تحقیقات اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ انصاف کرنے کے ساتھ ساتھ اس گھناؤنے فعل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کرتی ہے۔‘‘بیان میں مزید کہا گیا ہے: ’’ایسوسی ایشن جموں و کشمیر میں شہریوں کی ہلاکتوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتی ہے اور متاثرہ خاندانوں کے لیے عوامی تعاون کی مزید درخواست کے ساتھ عوامی ہم آہنگی اور غیر انسانی کارروائیوں کی عدم منظوری کا مطالبہ کرتی ہے۔‘‘

دریں اثنا، قومی تحقیقات ایجنسی (این آئی اے) کی ایک خصوصی ٹیم ڈانگیر گاؤں پہنچ چکی ہے اور امکان ہے کہ وہ تحقیقات شروع کرے گی۔ پیر کو جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بھی صورتحال کا جائزہ لینے اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ڈانگری گاؤں کا دورہ کیا۔ انہوں نے یہ بھی یقین دلایا کہ سکیورٹی ادارے واقعے کی تہہ تک جائیں گے اور متاثرہ کنبوں کو انصاف فراہم کریں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سانبہ میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیکی علاقوں میں شبانہ کرفیو نافذ

Next Post

کوکرناگ میں تیز رفتار کار نے راہگیروں کو ٹکر ماری، ایک کی موت دو زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
کوکرناگ میں تیز رفتار کار نے راہگیروں کو ٹکر ماری، ایک کی موت دو زخمی

کوکرناگ میں تیز رفتار کار نے راہگیروں کو ٹکر ماری، ایک کی موت دو زخمی

عسکریت پسندی اب جموں پہنچ گئی، حالات معمول پر آنے کے دعوے جھوٹے : وقار رسول وانی

عسکریت پسندی اب جموں پہنچ گئی، حالات معمول پر آنے کے دعوے جھوٹے : وقار رسول وانی

ڈاکٹر فاروق عبداللہ اترپردیش میں بھارت جوڑو یاترا میں شامل

ڈاکٹر فاروق عبداللہ اترپردیش میں بھارت جوڑو یاترا میں شامل

دنیا کے سب سے بڑے شہر کو چھوڑنے پر ہر خاندان کو فی بچہ 17 لاکھ روپے دینے کی پیشکش

دنیا کے سب سے بڑے شہر کو چھوڑنے پر ہر خاندان کو فی بچہ 17 لاکھ روپے دینے کی پیشکش

سری نگر میں جامہ تلاشیاں، پائین شہر میں سیکورٹی مزید سخت

سری نگر میں جامہ تلاشیاں، پائین شہر میں سیکورٹی مزید سخت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »