• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

کرناٹک سے آئی ایس آئی ایس کے دو مشتبہ آپریٹر گرفتار

by امت ڈیسک
06/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بنگلور:ریاست کرناٹک میں اے این آئی نے چھ مقامات پر چھاپہ ماری کرتے ہوئے آئی ایس آئی ایس کے دو مشتبہ آپریٹروں کو گرفتار کیا ہے جن پر الزام ہے کہ وہ آئی ایس آئی ایس کی سرگرمیوں کو انجام دیتے ہوئے لوگوں کو اسلامک اسٹیٹ کے نظریات کی جانب راغب کر رہے تھے۔ نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کے ایک ترجمان نے بتایا کہ کرناٹک میں چھ مقامات پر چھاپہ ماری کے دوران اڈوپی ضلع کے ریشان تاج الدین شیخ اور شیواموگا ضلع کے حذیر فرحان بیگ کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ دکشینہ کنڑ، شیواموگا، داونگیرے اور بنگلور اضلاع میں تلاشی مہم چلائی گئی کیوں کہ گذشتہ سال 19 ستمبر کو ایک کیس درج کیا گیا تھا اور بعد میں 15 نومبر کو این آئی اے نے ایک کیس درج کیا تھا اسی وجہ سے یہ کارروائی کی گئی۔ ترجمان نے کہا کہ ملزمین کے خلاف یہ مقدمہ کالعدم شدت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس آئی ایس) کی شدت پسندانہ سرگرمیوں کو آگے بڑھانے اور ملک کے اتحاد، سلامتی اور خودمختاری کو خطرے میں ڈالنے کی سازش سے متعلق درج کیا گیا تھا۔

ترجمان نے دعویٰ کیا کہ تفتیش سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملزم معاذ منیر نے اپنے قریبی ساتھی اور کالج کے دوست شیخ کو انتہا پسندی کی جانب راغب کیا جس نے حذیر فرحان بیگ کے ساتھ مل کر اپنے داعش کے ہینڈلر سے کرپٹو والٹس کے ذریعے اسلامک اسٹیٹ کی شدت پسندانہ سرگرمیوں کو آگے بڑھانے کے لیے فنڈز حاصل کیے ۔ ملزمین کو دکانیں جلانے، توڑ پھوڑ اور ماحول خراب کرنے پر اکسایا جا رہا تھا۔ این آئی اے کے مطابق ریڈیکلائزیشن کے دوران گرفتار دونوں ملزمین کو کرپٹو کے ذریعے پیسے دیے جاتے تھے۔ اہلکار نے بتایا کہ چھاپوں کے دوران مشتبہ افراد کے گھروں سے ڈیجیٹل آلات اور مبینہ مجرمانہ دستاویزات ضبط کی گئیں۔ ترجمان نے کہا کہ اس کیس میں پہلے دو دیگر ملزمین کو گرفتار کیا جا چکا ہے، جس سے اس کیس میں گرفتار ہونے والوں کی تعداد چار ہو گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راہول گاندھی کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ کی مجوزہ کشمیر آمد

Next Post

سرینگر میں دو بھتہ خور گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
سرینگر میں دو بھتہ خور گرفتار

سرینگر میں دو بھتہ خور گرفتار

تارہ چند، پیر زادہ محمد سعید سمیت 17 لیڈران کانگریس میں شامل

تارہ چند، پیر زادہ محمد سعید سمیت 17 لیڈران کانگریس میں شامل

بجبہاڑہ تحصیلدار معطل، ڈی سی اننت ناگ سے منسلک کیا گیا

بجبہاڑہ تحصیلدار معطل، ڈی سی اننت ناگ سے منسلک کیا گیا

وادی میں محکمہ موسمیات کی جانب سے برفباری کی پیشگوئی

وادی میں محکمہ موسمیات کی جانب سے برفباری کی پیشگوئی

کولگام میں غیر ریاستی خاتون بچوں سمیت گرفتار

ڈانگری حملہ : راجوری میں کئی مشتبہ افراد حراست میں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »