• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری واقعہ افسوسناک:  ڈاکٹر فاروق عبداللہ

اپوزیشن کے اتحاد سے ہی ملک میں تبدیلی آسکتی ہے : ڈاکٹر فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
06/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کانفرنس کے صدر فاروق عبد اللہ نے ر میشورم تامل ناڈو میں سابق صدر جمہوریہ ہند مر حوم ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام کے مقبرہ پر جاکر فاتحہ خوانی کی اور گلباری کی۔ اس کے بعد وہ مرحوم کے برادر اکبر محمد موتھو میر البیامر اکیار ، جو گذشتہ سال انتقال کر گئے تھے ، کے گھر گئے اور وہاں اُن کے اہل خانہ دیگر رشتہ داروں سے ملاقات کی۔ اس موقعے پر انہوں نے دونوں مرحومین کے حق میں دعائے مغفرت اور کلمات ادا کئے۔ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے تمل ناڈو میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ” یہ وہ جگہ ہے جہاں میرے والد کو کئی برسوں تک قید رکھا گیا تھا، میں پچھلی بار 1984 میں یہاں آیا تھا۔ اُس وقت وزیر اعلی ارام چندرن اور مدر ٹریسا وہاں موجود تھے اور یہ گھر میرے والد کے لئے وقف تھا، میں یہاں آنا چاہتا تھا اور اسے دو بارود یکھنا چاہتا تھا”۔ جموں کشمیر کی سیاسی صور تحال کے بارے میں بات کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والے دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد آتنک واد بلاروک ٹوک جاری ہے۔ خصوصی حیثیت کی منسوخی سے ملی ٹنسی کے خاتمے میں کوئی مدد نہیں ملی بلکہ اس کے بر عکس اس میں اضافہ ہوا ہے۔ جموں و کشمیر کی خصوصی پوزیشن چھیننے کیلئے جو بہانے بنائے گئے اور پروپیگنڈا پھیلایا گیا وہ سب سراب ثابت ہوا۔اپوزیشن کے اتحاد کی بات کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق عبد اللہ نے کہا کہ یہ واضح ہے کہ صرف متحد و اپوزیشن ہی تبدیلی لاسکتی ہے۔ میں خدا نہیں ہوں، میں اکیلا کچھ نہیں کر سکتا اور نہ ہی میں پیشن گوئی کرنے والا شخص ہوں، لیکن اپوزیشن متحد ہو کر الیکشن لڑے تو تبدیلی آئے گی، لیکن یہ اس

بات پر منحصر ہے کہ کیا اپوزیشن واقعی متحد ہوتی ہے کہ نہیں ؟ راہل گاندھی کی بھارت جوڑ و یا ترا کو سراہتے ہوئے ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ میں نے بھی اس میں شرکت کی ، نوجوان کافی تعداد میں اس میں شامل ہو رہے ہیں اور جب میں نے یہ دیکھا تو میں بہت خوش ہوا۔ اس قوم کو بچانا ہے کیونکہ ہم متنوع ہیں۔ میں تامل نہیں بول سکتا اور آپ کشمیری نہیں بول سکتے۔ میرا کھانا الگ ہے اور آپ کا کھانا الگ ہے۔ آپ کا کلچر الگ ہے اور میرا کلچر الگ ہے۔ لیکن ہم میں اتحاد ہے اور ہمیں اس کی حفاظت کرنی ہے۔ ”

انہوں نے کہا کہ ہندوستان سب کا ہے اور ہم سب ہندوستان کے ہیں۔ صرف ایک رنگ، ایک زبان اور ایک مذہب نہیں چلے گا۔ آپ سے کیسے قبول کریں گے ؟ ہندوستان ایک متنوع قوم ہے اور اس خصوصیت کو قائم و دائم رکھنے کی ضرورت ہے۔ یادر ہے ڈاکٹر فاروق عبد اللہ ان دنوں ملک کے مختلف ریاستوں کے دورے پر ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گھر واپسی کرنے والے لیڈران کے گھر ہی نہیں رہے: غلام نبی آزاد

Next Post

رام بن میں چٹانیں کھسک آنے سے شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
رام بن میں چٹانیں کھسک آنے سے شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

رام بن میں چٹانیں کھسک آنے سے شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

پچھلے مہینے میں 40 فیصدی چینی  کووڈ سے متاثر ہوئے: ماہرین

پچھلے مہینے میں 40 فیصدی چینی کووڈ سے متاثر ہوئے: ماہرین

مولوی الطاف حسین شاہ جامع مسجد سرینگر کے نائب امام مقرر: انجمن اوقاف

مولوی الطاف حسین شاہ جامع مسجد سرینگر کے نائب امام مقرر: انجمن اوقاف

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

گاندربل آتشزدگی میں ہوٹل کو جزوی نقصان

گاندربل آتشزدگی میں ہوٹل کو جزوی نقصان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »