• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈونگری حملے میں زخمی ایک اور شہری کی موت، اب تک سات افراد ہلاک

ڈونگری حملے میں زخمی ایک اور شہری کی موت، اب تک سات افراد ہلاک

by امت ڈیسک
08/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

راجوری:جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری کے ڈونگری علاقہ میں گذشتہ اتوار کی شام مشتبہ عسکریت پسندوں نے تین رہائشی مکانوں میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی۔ اس حملے میں ایک اور عام شہری کی موت ہوگئی ہے۔ اس فائرنگ میں اب تک سات افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ضلع راجوری کے ڈونگری علاقہ میں یکم جنوری عسکریت پسندوں نے تین رہائشی مکانوں میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی۔ اس حملے میں چھ افراد ہلاک جب کہ کئی افراد زخمی ہوگئے تھے۔ زخمیوں کو علاج کے لیے گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں میں داخل کرایا گیا تھا جہاں پر آج پرینس کمار (20) نے دم توڑ دیا۔

مذکورہ حملہ میں یہ نوجوان بھی زخمی ہوا تھا اور اس کا علاج میڈیکل کالج راجوری چل رہا تھا تاہم نازک صورتحال کے پیش نظر نوجوان کو ہوائی سروس کے ذریعہ جموں میڈیکل کالج میں منتعقل کیا گیا تھا جہاں آج نواجوان نے زندگی کی آخری سانس لی۔ اس حملہ میں اب تک سات افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ وہیں دوسرے جانب بالا کوٹ سیکٹر میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے ڈھنگری حملے میں ملوث عسکریت پسندوں کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔ بالاکوٹ کے سرحدی باڑ پر تعینات الرٹ فوجیوں نے اب تک دو عسکریت پسندوں کا سراغ لگا کر انہیں ہلاک کر دیا۔ علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے اور سرچ آپریشن جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بالا کوٹ سیکٹر میں دو عسکریت پسند جاں بحق

Next Post

کولگام کا پی ایچ ڈی اسکالر میسور یونیورسٹی میں حرکت قلب بند ہونے سے فوت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
کولگام کا پی ایچ ڈی اسکالر میسور یونیورسٹی میں حرکت قلب بند ہونے سے فوت

کولگام کا پی ایچ ڈی اسکالر میسور یونیورسٹی میں حرکت قلب بند ہونے سے فوت

سونہ مرگ اور گلمرگ میں تازہ برفباری ،آئندہ 24گھنٹوں میں ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں اوربرفباری کی پیشگوئی

سونہ مرگ اور گلمرگ میں تازہ برفباری ،آئندہ 24گھنٹوں میں ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں اوربرفباری کی پیشگوئی

انشورنس فوائد حاصل کرنے کے لیے پورے کنبے کا موت کا ناٹک کرنے والا شہری زندہ گرفتار

انشورنس فوائد حاصل کرنے کے لیے پورے کنبے کا موت کا ناٹک کرنے والا شہری زندہ گرفتار

اگلے پارلیمانی انتخابات سے پہلے بی جے پی میں شامل ہوجاﺅں گا: بسنت رتھ

اگلے پارلیمانی انتخابات سے پہلے بی جے پی میں شامل ہوجاﺅں گا: بسنت رتھ

سرینگر میں رواں برس مئی کے مہینے میں عالمی سطح کی جی 20کانفرنس کیلئے سرکاری سطح پر تیاریاں جاری

سرینگر میں رواں برس مئی کے مہینے میں عالمی سطح کی جی 20کانفرنس کیلئے سرکاری سطح پر تیاریاں جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »