امت نیوز ڈیسک //
کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول پر تعینات افسر سمیت تین فوجی اہلکار پھسل کر گہری کھائی میں گرنے سے ہلاک ہو گئے۔ فوج کی چنار کور نے بدھ کو بتایا کہ یہ واقعہ مژھل سیکٹر میں اس وقت پیش آیا جب فوجی اہلکاروں کی پارٹی برف سے ڈھکے ہوئے ایک ٹریک سے گزر رہی
چنار کور نے ٹویٹ کر کے بتایا، یہ واقعہ چنار وارئرز مژھل سیکٹر کے اگلےعلاقوں میں ایک آپریشن کے دوران پیش آیا، جب 01 جے سی او اور 02 اہلکار ایک برفیلے ٹریک پر چلتے ہوئے پھسل کر ایک گھری کھائی میں گر گئے۔ تینوں کی لاشیں برآمد کر لی گئی ہیں ۔
مزید تفصیلات کا انتظارہے ۔