• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لیفٹیننٹ گورنر کی نئے سال کے موقعہ پر عوام کو مبارکباد

ایل جی کا مژھل میں مارے گئے فوجی اہلکاروں کو خراج پیش

by امت ڈیسک
11/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کپوارہ کے مژھل سیکٹر میں کھائی میں گر کر جاں بحق ہونے والے فوجی جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے غمزدہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا۔

فوجی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ مژھل میں اس وقت پیش آیا جب یہ تینوں فوجی جوان برف سے ڈھکے ایک ٹریک سے گذر رہے تھے۔ واقعے کے متعلق جانکاری فراہم کرتے ہوئے چنار کور نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا، ‘یہ واقعہ مژھل سیکٹر میں پیش آیا۔’یاد رہے کہ سرحدی ضلع کپوارہ کے مژھل سیکٹر میں ایک افسر سمیت تین فوجی اہلکار پھسل کر ایک گہری کھائی میں گرجانے سے جاں بحق ہوگئے۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جاں بحق ہونے والے فوجی جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا، ‘کپوارہ کے مژھل سیکٹر میں اپنی ڈیوٹی انجام دینے کے دوران از جان ہونے والے بہادر فوجی جوانوں کے حوصلے کو سلام کرتا ہوں۔’انہوں نے کہا، ‘ان شہیدوں کے خاندانوں کو تعزیت پیش کرتا ہوں۔’ ٹویٹ میں مزید کہا کہ ‘قوم کے تئیں ان کی قربانی اور بے لوث خدمت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔'( یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارت کے تئیں دنیا کے اعتماد میں اضافہ: پی ایم مودی

Next Post

کشمیر میں بڑے پیمانے پر برف باری کی پیش گوئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
کشمیر میں بڑے پیمانے پر برف باری کی پیش گوئی

کشمیر میں بڑے پیمانے پر برف باری کی پیش گوئی

40 فیصد سڑک حادثےشالہ ٹینگ – پانتھہ چوک بائی پاس سٹریچ میں ہوتے ہیں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

40 فیصد سڑک حادثےشالہ ٹینگ – پانتھہ چوک بائی پاس سٹریچ میں ہوتے ہیں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

عمرہ کےلیے گئی شوپیان کی خاتون مکہ میں انتقال کر گئی

عمرہ کےلیے گئی شوپیان کی خاتون مکہ میں انتقال کر گئی

بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

ہندوارہ میں 57 لاکھ روپے سے زیادہ رقم کیساتھ شخص گرفتار:پولیس

لیفٹیننٹ گورنر کی سربراہی والی انتظامیہ کی جانب سے7 انتظامی افسران کی تقرریاں و تبادلے

کے وی آئی بی کے زریعے1.6 لاکھ سے زائد افراد کو روزگار ملے گا: حکومت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »