• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ویراٹ کوہلی کا نیا ریکارڈ، سچن تندولکر اور جئے وردھنے کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

ویراٹ کوہلی کا نیا ریکارڈ، سچن تندولکر اور جئے وردھنے کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

by امت ڈیسک
15/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

حیدرآباد: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وراٹ کوہلی نے سری لنکا کے خلاف تیسری ونڈے میچ میں دو ریکارڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب رہے۔ سب سے پہلے انھوں نے سری لنکا کے ہی تجربہ کار بلے باز مہیلا جئے وردھنے کا ریکارڈ توڑا۔ کوہلی جیسے ہی تیسرے ون ڈے میں 63 رنز بنائے، ویسے ہی وہ ون ڈے میں سب سے زیادہ رنز بنانے والوں کی فہرست میں ٹاپ 5 میں پہنچ گئے۔ اس سے پہلے اس نمبر پر جئے وردھنے تھے۔ ویراٹ کوہلی نے اپنے 268 ون ڈے میچوں میں 12,751 رنز بنائے ہیں۔ ویراٹ کی اس اننگز سے پہلے مہیلا جے وردھنے ون ڈے میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے 5ویں کھلاڑی تھے لیکن اب ویراٹ نے یہ مقام حاصل کرلیا ہے۔

ہوم گراؤنڈ میں ویراٹ کوہلی کی سب سے زیادہ سنچریاں: اس کے علاوہ ویراٹ کوہلی نے ہوم گراؤنڈ پر سب سے زیادہ سنچریاں بنانے کے معاملے میں سچن تندولکر کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے۔

سچن کے نام 20 سنچریاں ہیں جبکہ کوہلی نے 21 سنچریاں بنا کر نیا ریکارڈ بنایا ہے۔ ویراٹ اب سچن کی 49 ون ڈے سنچریوں سے صرف 3 سنچریاں پیچھے ہیں۔ ویراٹ کوہلی نے اس میچ میں 110 گیندوں میں 166 رنز بنائے، جس کے ساتھ کوہلی نے اپنی 46ویں سنچری مکمل کی۔ خاص بات یہ ہے کہ انہوں نے صرف 268 ون ڈے میچوں میں اپنی 46ویں سنچری بنائی ہے۔ پہلی پوزیشن پر سچن تندولکر نے 463 میچوں میں 49 سنچریاں بنا رکھی ہیں۔ ویراٹ کوہلی اب تک 486 میچوں میں 74 بین الاقوامی سنچریاں بنا چکے ہیں۔ اب صرف سچن تندولکر ہی ان سے آگے ہیں۔ سچن کے پاس 664 میچوں میں 100 سنچریوں کا ریکارڈ ہے۔

یک روزہ میچوں میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی: 1- سچن تندولکر – 463 میچز – 18426 رنز2- کمار سنگاکارا – 404 میچز – 14234 رنز 3- رکی پونٹنگ – 375 میچز – 13704 رنز4- جے سوریا – 445 میچز – 13430 رنز 5- ویراٹ کوہلی – 268 میچز –

ویرات نے آج 166 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، اگر ہم ون ڈے میں ویراٹ کی بڑی اننگز پر نظر ڈالیں تو ویراٹ نے 2012 میں پاکستان کے خلاف ناٹ آؤٹ 183، 2018 میں جنوبی افریقہ کے خلاف 160 اور 2023 میں سری لنکا کے خلاف ناٹ آؤٹ 166 رنز بنائے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

Next Post

کشمیر: سال 2023 حالات پوری طرح سے معمول پر آنے کا سال ثابت ہوگا : فوجی کمانڈر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
کشمیر: سال 2023 حالات پوری طرح سے معمول پر آنے کا سال ثابت ہوگا : فوجی کمانڈر

کشمیر: سال 2023 حالات پوری طرح سے معمول پر آنے کا سال ثابت ہوگا : فوجی کمانڈر

نیشنل کانفرنس جموں وکشمیر کے مفادات کے تحفظ کی علامت: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

این سی چناو کمیشن کی میٹنگ میں شرکت کرئے گی، اسمبلی انتخابات جلدا زجلد ہونے چاہئے: فاروق عبداللہ

جموں وکشمیر میں یوم جمہوریہ کی تقریبات کے لئے سیکورٹی کے کڑے انتظامات

جموں وکشمیر میں یوم جمہوریہ کی تقریبات کے لئے سیکورٹی کے کڑے انتظامات

بڈگام جھڑپ  کے بعد تلاشی مہم جاری

بڈگام جھڑپ کے بعد تلاشی مہم جاری

افغانستان کی سابق رکن پارلیمان مرسل نبی زادہ محافظ سمیت قتل

افغانستان کی سابق رکن پارلیمان مرسل نبی زادہ محافظ سمیت قتل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »