امت نیوز ڈیسک//
راجوری:سرحدی ضلع راجوری میں گورنمنٹ میڈیکل کالج سے محض تین کلومیٹر دور ایک آئی ای ڈی ڈی برآمد ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق فوج کو روٹین گشت کے دوران ایک مشوک بیگ ملا جس کی (ایس او پیز کے مطابق) چیکنگ کے بعد اس میں آئی ڈی سی برآمد ہوئی۔
حفاظتی اہلکاروں نے فوری طور بم ڈسپوزل اسکوارڈ کو موقع پر طلب کیا جنہوں نے آئی ای ڈی کو ناکارہ بنانے کا عمل شروع کر دیا ہے۔
ادھر، حفاظتی اہلکاروں نے آئی ای ڈی برآمد ہونے کی جگہ کو سیل کر دیا ہے۔مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔