• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈوڈہ میں دو بہنیں ایک بھائی جے کے  اے ایس امتحان میں کامیاب

ڈوڈہ میں دو بہنیں ایک بھائی جے کے اے ایس امتحان میں کامیاب

by امت ڈیسک
20/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ڈوڈہ ضلع کی تحصیل کاہرہ کے گاؤں تر ہنگل سے تعلق رکھنے والے دو بہنوں اور ایک بھائی نے جے کے اے ایس امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق سہیل احمد وانی ولد منیر احمد وانی نے جے کے اے ایس امتحان میں 1055، واسکی دوسگی بہنوں ہما انجم وانی نے 1050 وافرا انجم وانی نے 1034.5 نمبرات حاصل کر کے اس امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے۔

ادھر متعدد سیاسی و سماجی شخصیات نے انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنی

نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ اس دوران سب ڈویزن گند وہ بھلیہ کے چار دیگر امیدواروں نے بھی جے کے اے ایس امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے جس میں تبسم اقبال ولد چوہدری محمد اقبال ساکنه منو، سمیر ابراہیم ولد چوہدری محمد ابراہیم ساکنہ امر کی چنمپل، اشیور دیو ولد کلبھوشن مهنهاس ساکنہ چلی و چندر کانت ولد راجندر کمار بھگت ساکنہ کالجگا سر شامل ہیں۔

ان کی نمایاں کامیابی پر کئی سیاسی ، سماجی و مذہبی شخصیات نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔

100%

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جے کے اے ایس میں 148 امیدوار کامیاب قرار

Next Post

بھارت جوڑو یاترا: جموں وکشمیر میں سیکیورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے: منوج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
بھارت جوڑو یاترا: جموں وکشمیر میں سیکیورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے: منوج سنہا

بھارت جوڑو یاترا: جموں وکشمیر میں سیکیورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے: منوج سنہا

تمام خواتین ‘شادی شدہ یا غیر شادی شدہ کو محفوظ اسقاط حمل کا حق ہے :سپریم کورٹ

جموں کشمیر میں انسداد تجاوزات مہم پر روک لگانے سے عدالت عظمیٰ کا انکار

جی 20 سربراہی اجلاس کے لیے یوٹی سطح کی صحت کمیٹی تشکیل

جی 20 سربراہی اجلاس کے لیے یوٹی سطح کی صحت کمیٹی تشکیل

ایل جی نے پی ایم پیکیج ملازمین کے لئے ٹرانزٹ رہائشگاہوں کا سنگ بنیاد رکھا

ایل جی نے پی ایم پیکیج ملازمین کے لئے ٹرانزٹ رہائشگاہوں کا سنگ بنیاد رکھا

وزیراعظم کی زیرصدارت ملازمت میلے کے تیسرے مرحلے میں 71 ہزار تقرری لیٹر سونپے گئے

وزیراعظم کی زیرصدارت ملازمت میلے کے تیسرے مرحلے میں 71 ہزار تقرری لیٹر سونپے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »