• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
یوم جمہوریہ کی تقریبات :جموں اور سرینگر میں حفاظت کے غیر معمولی انتظامات

یوم جمہوریہ کی تقریبات :جموں اور سرینگر میں حفاظت کے غیر معمولی انتظامات

by امت ڈیسک
23/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں میں حالیہ بم دھماکوں اور متعدد جگہوں پر بارودی سرنگیں ملنے کے بعد یوم جمہوریہ کے تناظر میں سرینگر کے ساتھ ساتھ جموں شہر میں سختی بڑھا دی گئی ہے۔ ڈرون کے ذریعے شہر کے ہر کونے کی نگرانی کی جا رہی ہے۔

رات کے اوقات میں فوج کی کیسپر گاڑیوں کو سرینگر کے مختلف علاقوںمیںگشت کرتے دیکھا گیا ہے خاص کرلالچوک سے ڈلگیٹ اور دیگر جگہوں کے علاوہ سٹیڈیم کے راستوں پر کیسپر گاڑیوں کا گشت بڑھایا گیا ہے۔

ادھر سرکاری ذرائع نے بتایا ہے کہ سرینگر کے شیر کشمیر کرکٹ سٹیڈیم جہاں پر وادی کی سب سے بڑی تقریب منعقد ہوگی اور جموں کے مولانا آزاد سٹیڈیم جہاں پر سب سے بڑی تقریب منعقد ہورہی ہے کو فورسز کی تحویل میں دے دیا گیا ہے تاکہ کسی بھی امکانی گڑ بڑھ کی کوشش کو ناکام بنایا جاسکے۔

اس دوران سرینگر اور جموں کے حساس علاقوں میں فورسز اور پولیس کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے جبکہ تقریبات منعقد ہونے کی جگہوں کے گرد ڈرون کے ذریعے نگرانی کی جارہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نورباغ سرینگر میں آگ کی واردات ،دو رہائشی مکانات خاکستر

Next Post

ریاستی درجے کی بحالی کے لئے کانگریس پوری طاقت استعمال کرے گی: راہل گاندھی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
یاترا بند کرو، ماسک پہنو، کورونا پھیل رہا ہے! یاترا کو روکنے کے لئے بہانے بنائے جا رہے ہیں، وزیر صحت کے خط پر راہل گاندھی کا ردعمل

ریاستی درجے کی بحالی کے لئے کانگریس پوری طاقت استعمال کرے گی: راہل گاندھی

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو انتخابات سے متعلق فرضی خبروں کی نشاندہی کرنی چاہئے : راجیو کمار

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو انتخابات سے متعلق فرضی خبروں کی نشاندہی کرنی چاہئے : راجیو کمار

ملکارجن کھرگے کانگریس پارٹی کے نئے صدر منتخب

لداخ کو ریاست کا درجہ دیں اور قبائلوں کی حفاظت کریں:کھڑگے

ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے سی پی جی آر اے ایم ایس کی سال 2022 کی سالانہ رپورٹ جاری کی

بھاجپا” بھارت جوڑو یاترا “کے آئینی و جمہوری حقوق کا احترام کرتی ہے : ڈاکٹر جتندر

امتحان میں حجاب پہننے کی اجازت کیلئے طالبات پھرسپریم کورٹ سے رجوع

امتحان میں حجاب پہننے کی اجازت کیلئے طالبات پھرسپریم کورٹ سے رجوع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »