• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری واقعہ افسوسناک:  ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جموں کشمیر میں جمہوریت زمین بوس، کوئی پرسان حال نہیں : ڈاکٹر فاروق

by امت ڈیسک
24/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر میں جاری سیاسی خلفشار، انتظامی انتشار ، نامساعد اور غیر یقینی صور تحال جاری رہنے سے لوگوں کی معاشی بد حالی عروج پر پہنچ گئی ہے جبکہ بے روزگاری اور حد سے زیادہ مہنگائی نے جلتی پر تیل کا کام کیا ہے۔ ان باتوں کا اظہار موصوف نے شہر خاص میں خطاب میں کیا۔

انہوں نے کہا کہ بیش بہا اور سخت ترین قربانیاں کے بعد ہی جموں و کشمیر میں جمہوریت اور جمہوری اداروں کا قیام ممکن ہو پایا ہے لیکن جس طرح سے اس جمہوریت کو موجودہ دور میں تار تار کیا جارہا ہے وہ انتہائی مایوس کن اور تشویشناک ہے۔ مسٹر عبد اللہ نے کہا کہ جموں و کشمیر میں اس وقت جمہوریت کو زمین بوس کر کے تانا شاہی پر مبنی افسر شاہی کا راج مسلط کیا گیا ہے ، جس میں لوگوں کا کوئی پرسان حال نہیں۔ تمام انتظامیہ ایسے فیصلوں میں مصروف ہیں جو نہ صرف جمہوری تقاضوں کے منافی ہیں بلکہ عوام کش بھی ثابت ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کی افسر شاہی اس وقت بھاجپا کی لونڈی بن کر رہ گئی ہے اور ہر ایک کام کیلئے بھاجپا سے پیشگی اجازت طلب کرنا معمول بن گیا ہے۔

ان باتوں اظہار صدر نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے شہر خاص میں رہ گیا ہے۔

ڈاکٹر فاروق عبد اللہ نے مزید کہا کہ جموں و کشمیر کے نوجوانوں کو ایک منصوبہ بند سازش کے تحت منشیات کے بھنور میں دھکیلا جارہا ہے۔ یہاں کی انسانیت ختم ہو رہی ہے ، ہم سب کو مل کر منشیات جیسی لعنت کا قلع قمع کرنے کیلئے کام کرنا چاہئے اور اگر ہم نے ایسا نہیں کیا تو ہمارا مستقبل تاریک نظرآ رہا ہے۔

فاروق عبد اللہ نے کہا کہ موجودہ دور میں عوام کا جینا دو بھر کر دیا گیا ہے، مہنگائی نے عام لوگوں کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے اور بجلی اور پینے کے پانی کی فیس میں بے تحاشہ اضافہ جلے پر نمک چھڑکنے کا کام کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ چیلنجوں سے نجات اور اپنے حقوق کی بحالی صرف اور صرف اتحاد واتفاق ، پُر عزم اور ثابت قدم رہنے میں ہی مضمر ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امریکا نے پاک بھارت مذاکرات فریقین کے درمیان دوطرفہ معاملہ قراردے دئے

Next Post

ایڈیشنل کمشنر کشمیر نے سرینگر میں امرت مہوتسو پر سی بی سی کے دو روزہ انٹیگریٹڈ کمیونیکیشن اور عوامی رابطہ پروگرام کا افتتاح کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
ایڈیشنل کمشنر کشمیر نے سرینگر میں امرت مہوتسو پر سی بی سی کے دو روزہ انٹیگریٹڈ کمیونیکیشن اور عوامی رابطہ پروگرام کا افتتاح کیا

ایڈیشنل کمشنر کشمیر نے سرینگر میں امرت مہوتسو پر سی بی سی کے دو روزہ انٹیگریٹڈ کمیونیکیشن اور عوامی رابطہ پروگرام کا افتتاح کیا

یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

جموں سرینگر شاہراہ پر چٹانیں کھسک آئی، ایک جاں بحق، دو زخمی

جموں سرینگر شاہراہ پر چٹانیں کھسک آئی، ایک جاں بحق، دو زخمی

جموں-سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک کی آمد و رفت متاثر

جموں-سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک کی آمد و رفت متاثر

29 سے 30جنوری تک موسم خراب رہنے کا امکان

29 سے 30جنوری تک موسم خراب رہنے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »