• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
29 سے 30جنوری تک موسم خراب رہنے کا امکان

29 سے 30جنوری تک موسم خراب رہنے کا امکان

by امت ڈیسک
25/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر،24 جنوری: محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کشمیر میں سردیوں کے بادشاہ چلہ کلاں کے اختتام تک موسمی حالات دگرگوں رہنے کا امکان ہے۔متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں 24 جنوری کی شام سے 25 جنوری تک میدانی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی درجے جبکہ بالائی علاقوں میں درمیانی سے بھاری برف باری کا امکان ہے۔

انہوں نے کہا کہ 26 سے 28 جنوری تک موسم ابر آلور رہ سکتا ہے اور اس دوران بھی کہیں کہیں بلکے برف وباراں کی توقع ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ بعد ازاں وادی میں 29 سے30 جنوری تک بھی برف باری ہوسکتی ہے۔
موصوف ترجمان کے مطابق سیاحتی مقامات گلمرگ اور پہلگام میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالترتیب 0.8 سینٹی میٹر اور 0.5 سینٹی میٹر تازہ برف ریکارڈ ہوئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق وادی کے بعض بالائی علاقوں میں بھی دوران شب ہلکی برف باری ہوئی ہے۔

دریں اثنا وادی میں شبانہ درجہ حرارت مسلسل نقطہ انجماد سے نیچے درج ہو رہا ہے جس کے باعث ٹھٹھرتی سردیوں کا راج برابر جاری ہے۔

گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی3.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

سری نگر میں 5 جنوری کو رواں سیزن کی سرد ترین رات ریکارڈ ہوئی تھی جب کم سے کم درجہ حرارت منفی6.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں-سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک کی آمد و رفت متاثر

Next Post

اے ڈی جی پی پولیس وجے کمار ایوارڈ سے سرفراز

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
اے ڈی جی پی پولیس وجے کمار ایوارڈ سے سرفراز

اے ڈی جی پی پولیس وجے کمار ایوارڈ سے سرفراز

خراب موسمی صورتحال کے باعث بھارت جوڑو یاترا منسوخ

خراب موسمی صورتحال کے باعث بھارت جوڑو یاترا منسوخ

‘پاکستان اور بھارت 2019 میں جوہری جنگ کے قریب آگئے تھے، امریکی مداخلت نے کشیدگی ختم کی’: مائیک پومپیو

'پاکستان اور بھارت 2019 میں جوہری جنگ کے قریب آگئے تھے، امریکی مداخلت نے کشیدگی ختم کی': مائیک پومپیو

کرس ہپکنز نے نیوزی لینڈ کے 41 ویں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف لے لیا

کرس ہپکنز نے نیوزی لینڈ کے 41 ویں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف لے لیا

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

راجوری آئی ای ڈی کیس میں تین افراد گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »