• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کرس ہپکنز نے نیوزی لینڈ کے 41 ویں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف لے لیا

کرس ہپکنز نے نیوزی لینڈ کے 41 ویں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف لے لیا

by امت ڈیسک
25/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ویلنگٹن: کرس ہپکنز نے نیوزی لینڈ میں لیبر پارٹی کے لیڈر منتخب ہونے کے بعد چہارشنبہ کو ملک کے 41ویں وزیراعظم کے طور پر حلف لے لیا۔

نیوزی لینڈ کی سرکاری میڈیا آر این زیڈ کی رپورٹ کے مطابق مسٹر ہپکنز نے عہدہ سنبھالنے کے بعد سے اشارہ دیا ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی سے نمٹنا کابینہ کی ترجیح ہوگی۔ اس کے علاوہ مسٹر کارمیل سیپولونی کو نائب وزیراعظم بنایا گیا۔

مسٹر ہپکنز پہلی بار سال 2008 میں پارلیمنٹ کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ بطور وزیر انہیں 2020 میں کورونا وبا سے نمٹنے کی ذمہ داری سونپی گئی تھی۔ اس کے علاوہ انہوں نے وزارت پولیس، تعلیم اور پبلک سروس جیسی وزارتیں بھی سنبھالی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق محترمہ جیسنڈا آرڈرن نے گزشتہ ہفتے وزیراعظم نیوزی لینڈ کی حیثیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ جانتی ہیں کہ وزیر اعظم کا عہدہ بہت زیادہ ذمہ داری کا حامل ہوتا ہے، اس کے لیے لگن کی ضرورت ہوتی ہے، لیکن اب وہ اس کے ساتھ انصاف نہیں کر پا رہی ہیں، اس لیے وہ استعفیٰ دے رہی ہیں۔

انہوں نے کہا تھا کہ ان کے کئی ساتھی اس ذمہ داری کو بخوبی نبھا سکتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

‘پاکستان اور بھارت 2019 میں جوہری جنگ کے قریب آگئے تھے، امریکی مداخلت نے کشیدگی ختم کی’: مائیک پومپیو

Next Post

راجوری آئی ای ڈی کیس میں تین افراد گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

راجوری آئی ای ڈی کیس میں تین افراد گرفتار

سرینگر ضلع میں 65 ہزار نئے ووٹر درج: ڈپٹی کمشنر

سرینگر ضلع میں 65 ہزار نئے ووٹر درج: ڈپٹی کمشنر

پونچھ میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد

پونچھ میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد

ساگر کی زوجہ کی جانب سے مبینہ طور تعمیر کی گئی عمارت منہدم

ساگر کی زوجہ کی جانب سے مبینہ طور تعمیر کی گئی عمارت منہدم

جموں کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کے لئے نئے چیرمین مقرر

جموں کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کے لئے نئے چیرمین مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »