• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرنکوٹ میں حادثاتی گولی چلنے سے خاتون کی موت، شوہر گرفتار

کپواڑہ میں گولی لگنے سے نوجوان زخمی، مقدمہ درج

by امت ڈیسک
27/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے پائیر پورہ سیامہ علاقے میں ایک نا معلوم شخص کی طرف سے 12 بور رائفل سے چلائی گئی گولی سے ایک نوجوان زخمی ہو گیا۔ ایک پولیس افسر نے بتایا کہ ایک نامعلوم شخص نے پائیر پورہ ہامہ میں 12 بور رائفل کا غیر قانونی طور پر استعمال کیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان کو گولی لگی اور اس کے چہرے پر معمولی زخم آئے۔ زخمی نوجوان کی شناخت ساحر احمد خان ولد نیاز احمد خان ساکن پیئر پورہ بیامه کے طور پر ہوتی ہے۔ زخمی نوجوان کو فوری طور پر سب ضلع ہسپتال کپوار و منتقل کیا گیا جہاں سے اسے جی ایم سی بارہمولہ منتقل کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں آئی پی سی کی دفعہ 307 آئی پی سی اور آرمز ایکٹ 3/27 کے تحت ایک مقدمہ (ایف آئی آر نمبر 12/2023) درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راہل گاندھی نے یاترا کے دوران انتظامیہ پر سیکورٹی چوک کا لگایا الزام

Next Post

سیکورٹی خدشات کے باعث بھارت جوڑو یاترا عارضی طور پر روکی گئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
سیکورٹی خدشات کے باعث بھارت جوڑو یاترا عارضی طور پر روکی گئی

سیکورٹی خدشات کے باعث بھارت جوڑو یاترا عارضی طور پر روکی گئی

پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

گاندربل میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار

ہم انتخابات کے لئے ہاتھ نہیں پھیلائیں گے: عمر عبداللہ

ہم انتخابات کے لئے ہاتھ نہیں پھیلائیں گے: عمر عبداللہ

بھارت جوڑو یاترا میں کوئی سیکورٹی چوک نہیں ہوئی: پولیس

بھارت جوڑو یاترا میں کوئی سیکورٹی چوک نہیں ہوئی: پولیس

ثانیہ مرزا کا خواب کیرئیر کے آخری گرانڈ سلام میں شکست کے ساتھ ٹوٹا

ثانیہ مرزا کا خواب کیرئیر کے آخری گرانڈ سلام میں شکست کے ساتھ ٹوٹا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »