• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سیکورٹی خدشات کے باعث بھارت جوڑو یاترا عارضی طور پر روکی گئی

سیکورٹی خدشات کے باعث بھارت جوڑو یاترا عارضی طور پر روکی گئی

by امت ڈیسک
27/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کانگریس نے سیکورٹی خدشات اور ہجوم کی بد انتظامی کے بعد جمعہ کو راہول گاندھی کی قیادت میں نکالی گئی بھارت جوڑو یا ترا کو قاضی گنڈکے قریب روک دیا۔ اے آئی سی سی انچارج جموں کشمیر رجنی پاٹل نے ٹویٹ کیا کہ جموں و کشمیر انتظامیہ راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑ و یا ترا کو سیکورٹی فراہم کرنے میں ناکام رہی۔پاٹل نے کہا، ” سیکورٹی کی خرابیاں یوٹی انتظامیہ کے غیر منصفانہ اور غیرسنجیدہ رویہ کی نشاندہی کرتی ہیں”۔کانگریس لیڈروں نے الزام لگایا، گاندھی نے قاضی گنڈ پہنچنے کے بعد منصوبہ کے مطابق جنوبی کشمیر میں ویسو کی طرف پیدل چلنا شروع کیا لیکن کانگریس کے کارکنوں نے اچانک پایا کہ بیرونی حفاظتی حصار ، جس کا انتظام جموں و کشمیر پولیس کو کرنا تھا، نہیں کیا گیا ہے "۔انہوں نے بتایا کہ گاندھی کو جمعہ کو 11 کلو میٹر پیدل جانا تھا لیکن بمشکل 500 میٹر چلنے کے بعد انہیں واپس جانا پڑا۔ کانگریس کے ایک سینٹر لیڈر نے کہا، "سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر ، ہمیں یاترا کو عارضی طور پر روکنا پڑا کیونکہ یاترا کے راستے میں بھیڑ کی بد انتظامی تھی”۔ انہوں نے کہا کہ جہاں لوگ راہول گاندھی سے اپنا پیار ظاہر کرنے کے لیے بڑی تعداد میں جمع ہوئے تھے، وہیں کانگریس لیڈر کی سلامتی کے بارے میں خدشات تھے کیونکہ لوگ ان کے بہت قریب آرہے ہیں”۔ انہوں نے کہا کہ سیکورٹی کی بد انتظامی کی وجہ سے، راہول کی سیکورٹی نے انہیں چلنے کی اجازت نہیں دی اور وہ اپنی کار پر سوار ہو کر کھنہ بل پہنچے جہاں
یا ترا کو رات کیلئے رکنا ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کپواڑہ میں گولی لگنے سے نوجوان زخمی، مقدمہ درج

Next Post

گاندربل میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
Next Post
پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

گاندربل میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار

ہم انتخابات کے لئے ہاتھ نہیں پھیلائیں گے: عمر عبداللہ

ہم انتخابات کے لئے ہاتھ نہیں پھیلائیں گے: عمر عبداللہ

بھارت جوڑو یاترا میں کوئی سیکورٹی چوک نہیں ہوئی: پولیس

بھارت جوڑو یاترا میں کوئی سیکورٹی چوک نہیں ہوئی: پولیس

ثانیہ مرزا کا خواب کیرئیر کے آخری گرانڈ سلام میں شکست کے ساتھ ٹوٹا

ثانیہ مرزا کا خواب کیرئیر کے آخری گرانڈ سلام میں شکست کے ساتھ ٹوٹا

شوپیان میں سابق وزیر کی چار دکانیں منہدم

شوپیان میں سابق وزیر کی چار دکانیں منہدم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »