• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راہل گاندھی نے یاترا کے دوران انتظامیہ پر سیکورٹی چوک کا لگایا الزام

راہل گاندھی نے یاترا کے دوران انتظامیہ پر سیکورٹی چوک کا لگایا الزام

by امت ڈیسک
27/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کانگریس لیڈر اور ممبر پارلیمنٹ راہول گاندھی نے جمعہ کو جموں و کشمیر انتظامیہ پر جواہر عمل میں سیکورٹی میں بڑی چوک کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ان کے استقبال کیلئے آنے والی بھیڑ کو قابو کرنے کیلئےپولیس اہلکار وہاں موجود نہیں تھے۔ انت ناگ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے راہول گاندھی نے کہا، ‘جب ہم نے جواہر ٹنل کر اس کیا تو میرے استقبال کے لیے کافی ہجوم جمع تھا۔ لیکن ہجوم کو کنٹرول کرنے کے لیے ایک بھی پولیس اہلکار موجود نہیں تھا۔ جس کی وجہ سے سیکورٹی خدشات کو مد نظر رکھ کر میرے سیکورٹی گارڈز نے مجھے آگے نہ جانے کا مشورہ دیا”۔ انہوں نے کہا کہ وہ پر امید ہیں کہ مستقبل کے پروگراموں کے لیے حفاظتی انتظامات وسیع ہوں گے جس میں سری نگر میں پر دیش کانگریس کمیٹی (پی سی سی) کے دفتر میں ان کی اختتامی ریلی بھی شامل ہے جہاں وہ 30 جنوری کو ترنگا لہرانے والے ہیں اور ایک میگاریلی سے خطاب کرنے والے ہیں۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کانگریس کے سینٹر لیڈر جسے رام رمیش نے کہا کہ راہول کو آج 16 کلو میٹر پیدل چلنا تھا لیکن سیکورٹی چوک کی وجہ سے وہ صرف 4 کلو میٹر ہی چل پائے۔ انہوں نے کہا کہ انتظامیہ بھارت جوڑ و یا ترا کے لیے آنے والے دنوں میں خاص طور پر جب یہ سری نگر پہنچےتو مناسب سیکورٹی کو یقینی بنائے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی اور آرایس ایس کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے نے کہا کہ راہول کو آج 16 کلو میٹر پیدل چلنا تھا لیکن سیکورٹی چوک کی وجہ سے وہ صرف 4 کلو میٹر ہی چل پائے۔ انہوں نے کہا کہ انتظامیہ بھارت جوڑ و یا ترا کے لیے آنے والے دنوں میں خاص طور پر جب یہ سری نگر پہنچےتو مناسب سیکورٹی کو یقینی بنائے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی اور آر ایس ایس کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے بھارت بحیثیت قوم نوٹ رہا ہے اور یہ یا تر لوگوں کو ایک ساتھ لانے کی کوشش ہے۔رمیش نے کہا کہ بھارت جوڑ و یا ترا کا فی الحال انتخابی سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ "ہم یہ کہتے رہتے ہیں کہ دو راستے ہیں ایک بی جے پی اور آرایس ایس کا اور دوسرا کانگریس کا جو گاندھیائی طریقہ ہے”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

والدہ کے نام خط!

Next Post

کپواڑہ میں گولی لگنے سے نوجوان زخمی، مقدمہ درج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
سرنکوٹ میں حادثاتی گولی چلنے سے خاتون کی موت، شوہر گرفتار

کپواڑہ میں گولی لگنے سے نوجوان زخمی، مقدمہ درج

سیکورٹی خدشات کے باعث بھارت جوڑو یاترا عارضی طور پر روکی گئی

سیکورٹی خدشات کے باعث بھارت جوڑو یاترا عارضی طور پر روکی گئی

پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

گاندربل میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار

ہم انتخابات کے لئے ہاتھ نہیں پھیلائیں گے: عمر عبداللہ

ہم انتخابات کے لئے ہاتھ نہیں پھیلائیں گے: عمر عبداللہ

بھارت جوڑو یاترا میں کوئی سیکورٹی چوک نہیں ہوئی: پولیس

بھارت جوڑو یاترا میں کوئی سیکورٹی چوک نہیں ہوئی: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »