• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھارت جوڑو یاترا اونتی پورہ سے شروع، محبوبہ مفتی بھی ہوئی شامل

بھارت جوڑو یاترا اونتی پورہ سے شروع، محبوبہ مفتی بھی ہوئی شامل

by امت ڈیسک
28/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
راہول گاندھی کی زیر قیادت کانگریس کی بھارت جوڑو یا ترا ہفتہ
کی صبح پلوامہ کے اونتی پورہ سے دوبارہ شروع ہوئی ، آج پلوامہ ضلع کے اونتی پورہ سے سرینگر کے پانپور تک کا فاصلہ طے کیا جائے گا۔ پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی بھی بھارت جوڑو یا ترا میں شامل ہوئیں۔

تفصیلات کے مطابق کانگریس کی بھارت جوڑ و یا تراجموں سرینگر قومی شاہراہ پر اونتی پورہ سے دوبارہ شروع ہوئی۔ علاقے میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں وہیں کانگریس اور پی ڈی پی کے حامیوں کی بڑی تعداد راہول گاندھی کے ہمراہ موجود ہے۔ درجہ حرارت منفی ہونے کے باوجو د بھی لوگ پر جوش ہیں اور راہل گاندھی کا استقبال کرنے آئے ہیں۔

یہ یا ترا7 ستمبر کو کنیا کماری سے شروع ہوئی تھی جو 30 جنوری کو سرینگرمیں اختتام پذیر ہو گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر میں G20اجلاس ”انسانیت کے دشمنوں کیلئے ایک واضح پیغام“: منوج سنہا

Next Post

ہمہامہ میں سڑک حادثہ، سیکوٹی سوار ازجان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

ہمہامہ میں سڑک حادثہ، سیکوٹی سوار ازجان

بھارت جوڑو یاترا آخری پڑاؤ کی اور گامزن

بھارت جوڑو یاترا آخری پڑاؤ کی اور گامزن

پرینکا گاندھی بھارت جوڑو یاترا میں شامل

پرینکا گاندھی بھارت جوڑو یاترا میں شامل

راہل گاندھی نے کیا سی آر پی ایف اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش

راہل گاندھی نے کیا سی آر پی ایف اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش

سابق وزیر خزانہ سے غیر قانونی اراضی واپس لی گئی

سابق وزیر خزانہ سے غیر قانونی اراضی واپس لی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »