• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈیوٹی پر غیر حاضری، کولگام میں 5 ملازمین معطل

ڈیوٹی پر غیر حاضری، کولگام میں 5 ملازمین معطل

by امت ڈیسک
29/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ضلع کولگام میں محکمہ رورل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ (آر ڈی ڈی) میں تعینات 5 ملازمین کو اتوار کے روز ڈیوٹی پر غیر حاضر رہنے کے پاداش میں معطل کردیا گیا ہے

جموں و کشمیر پریس سروس کے موصولہ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کولگام ڈاکٹر بلال محی الدین بھٹ کی ہدایت پر اے سی ڈی کولگام، محمد عمران کی سربراہی میں افسران کی ایک ٹیم نے کولگام میں محکمہ دیہی ترقی کے کئی دفاتر کا معائنہ کیا۔

معائنہ کے دوران ڈی کے مارگ بلاک میں 05 ملازمین غیر مجاز طور پر اپنے فرائض سے غیر حاضر پائے گئے اور انہیں فوری طور پر معطل کر دیا گیا۔

مزید یہ کہ اے سی ڈی نے محکمہ دیہی ترقیات کولگام کے تمام دفاتر میں 100 فیصد حاضری پر زور دیا اور تمام ملازمین کو اپنی ڈیوٹی پر باقاعدگی سے حاضر رہنے کی ہدایت کی۔

انہوں نے متنبہ کیا کہ ملازمین کی غیر مجاز غیر حاضری پر ان کے خلاف قواعد کے تحت سخت کارروائی کی جائے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حریت دفتر میں ملک مخالف سرگرمیوں کو فروغ دیاجارہا تھا : اشوک کول

Next Post

بھارت جوڑو یاترا کا اثر ملک گیر سطح پر رہا:راہل گاندھی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
بھارت جوڑو یاترا کا اثر ملک گیر سطح پر رہا:راہل گاندھی

بھارت جوڑو یاترا کا اثر ملک گیر سطح پر رہا:راہل گاندھی

کارگل کے ٹینگول میں برفانی تودہ گرنے سے دو بچیاں زندہ دب گئیں

کارگل کے ٹینگول میں برفانی تودہ گرنے سے دو بچیاں زندہ دب گئیں

جموں کشمیر کی سیکورٹی کی صورتحال میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے:راہول گاندھی

جموں کشمیر کی سیکورٹی کی صورتحال میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے:راہول گاندھی

جموں وکشمیر میں روشنی ایکٹ الاٹمنٹ ،سرکاری اراضی اور کاہچرائی زمین کو خالی کرنے کا نیا حکم اور عوام الناس کی بےچینی

این سی ضلعی صدر کولگام کو سرکاری اراضی خالی کرنے کا حکم

وادی میں تازہ برفباری کا سلسلہ جاری

وادی میں تازہ برفباری کا سلسلہ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »