• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کارگل کے ٹینگول میں برفانی تودہ گرنے سے دو بچیاں زندہ دب گئیں

کارگل کے ٹینگول میں برفانی تودہ گرنے سے دو بچیاں زندہ دب گئیں

by امت ڈیسک
29/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر :لداخ یونین ٹیریٹری کے کرگل ضلع کے تنگول گاؤں میں اتوار کو ایک بڑے برفانی تودے کی زد میں آنے کے بعد دو لڑکیاں ہلاک ہو گئیں۔

ڈپٹی کمشنر کرگل سنتوش سکھ دیوے نے فون پرای ٹی وی بھارت کو بتایا، "جیسے ہی ہمیں تانگولے گاؤں میں برفانی تودے کے بارے میں اطلاع ملی، پولیس، یو ٹی ڈی آر ایف، مکینیکل ڈویژن کرگل موقع پر پہنچ گئی۔ ایک بڑے ریسکیو آپریشن کے بعد دو لڑکیوں کی لاشیں برآمد کی گی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ضلعی انتظامیہ دو لڑکیوں کے اہل خانہ کو فوری امداد فراہم کرے گی۔”

دریں اثنا، سی ای او ایل اے ایچ ڈی سی کرگل فیروز خان نے متاثرین کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے اور مرنے والوں کے دائمی سکون کے لیے دعا کی ہے۔

انہوں نے ٹویٹ کیا ” تنگول میں آج کے برفانی تودے میں ہلاک ہونے والے دو نوجوانوں کے لیے دعائیں۔ دونوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ لداخ پولیس کے اہلکاروں اور بیسیج بقیت اللہ کے رضاکاروں کی کاوشیں قابل ستائش ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارت جوڑو یاترا کا اثر ملک گیر سطح پر رہا:راہل گاندھی

Next Post

جموں کشمیر کی سیکورٹی کی صورتحال میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے:راہول گاندھی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
جموں کشمیر کی سیکورٹی کی صورتحال میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے:راہول گاندھی

جموں کشمیر کی سیکورٹی کی صورتحال میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے:راہول گاندھی

جموں وکشمیر میں روشنی ایکٹ الاٹمنٹ ،سرکاری اراضی اور کاہچرائی زمین کو خالی کرنے کا نیا حکم اور عوام الناس کی بےچینی

این سی ضلعی صدر کولگام کو سرکاری اراضی خالی کرنے کا حکم

وادی میں تازہ برفباری کا سلسلہ جاری

وادی میں تازہ برفباری کا سلسلہ جاری

تمل ناڈو اور جموں و کشمیر کے درمیان ایک لازوال رشتہ: ایل جی

تمل ناڈو اور جموں و کشمیر کے درمیان ایک لازوال رشتہ: ایل جی

اونتی پورہ میں عسکریت پسندوں کی کمیں گاہ تباہ، چار اعانت کار گرفتار: پولیس

اونتی پورہ میں عسکریت پسندوں کی کمیں گاہ تباہ، چار اعانت کار گرفتار: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »