• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھارت جوڑو یاترا کا اثر ملک گیر سطح پر رہا:راہل گاندھی

بھارت جوڑو یاترا کا اثر ملک گیر سطح پر رہا:راہل گاندھی

by امت ڈیسک
29/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: کانگریس کے سینیئر رہنما راہل گاندھی نے آج سری نگر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اس یاترا کے دوران بہت کچھ سیکھنے کو ملا، سمجھنے کو ملا، نفرت اور تشدد کے خلاف یہ یاترا تھی، مجھے امید نہیں تھی کہ لوگوں کو ردعمل انتا اچھا ملے گا۔ راہل گاندھی نے مزید کہا کہ مہنگائی اور بے روزگاری کے مسائل ہم نے اٹھائے ہیں، مختلف طبقات پر دباؤ ڈالا جارہا ہے انکی بات سننے کا موقع ملا۔

گاندھی نے کہا کہ میں سیکورٹی فورسز کا شکریہ ادا کرتا ہوں، اس یاترا نے ایک متبادل سیاست اور خیال دیا ہے، بی جے نے نفرت بھرا ویژن دیا، ہم نے محبت اور بھائی چارے کا ویژن دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اب ہندوستان کے سامنے دو راستے اور جینے کے طریقے ہیں۔ ایک دوسرے لوگوں کو دبانے اور دوسرا جوڑنے کا راستہ، یہ یاترا ختم نہیں ہوئی ہے، یہ پہلا قدم اور شروعات ہے۔راہل گاندھی نے کہا کہ کانگریس پارٹی اس کے بعد بھی متبادل راستے پیش کریں گے، جموں کشمیر میں، میں نے جن لوگوں سے ملاقات کی ان میں سے کوئی سرکار سے خوش نہیں تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ابھی تو دیگر ریاستوں میں یاترا کرنے کے متعلق وقت دیجئے، ہم دیکھیں گے کیا ہوتا ہے، یاترا کا اثر پورے ملک میں ہیں۔

راہل گاندھی نے پریس کانفرنس کے دوران مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اگر کشمیر میں حالات ٹھیک ہے تو امت شاہ کشمیر میں ایسے یاترا کیوں نہیں کرتے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈیوٹی پر غیر حاضری، کولگام میں 5 ملازمین معطل

Next Post

کارگل کے ٹینگول میں برفانی تودہ گرنے سے دو بچیاں زندہ دب گئیں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
کارگل کے ٹینگول میں برفانی تودہ گرنے سے دو بچیاں زندہ دب گئیں

کارگل کے ٹینگول میں برفانی تودہ گرنے سے دو بچیاں زندہ دب گئیں

جموں کشمیر کی سیکورٹی کی صورتحال میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے:راہول گاندھی

جموں کشمیر کی سیکورٹی کی صورتحال میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے:راہول گاندھی

جموں وکشمیر میں روشنی ایکٹ الاٹمنٹ ،سرکاری اراضی اور کاہچرائی زمین کو خالی کرنے کا نیا حکم اور عوام الناس کی بےچینی

این سی ضلعی صدر کولگام کو سرکاری اراضی خالی کرنے کا حکم

وادی میں تازہ برفباری کا سلسلہ جاری

وادی میں تازہ برفباری کا سلسلہ جاری

تمل ناڈو اور جموں و کشمیر کے درمیان ایک لازوال رشتہ: ایل جی

تمل ناڈو اور جموں و کشمیر کے درمیان ایک لازوال رشتہ: ایل جی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »