• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھاری برفباری کے پیش نظر 31 جنوری کے کئی امتحانات ملتوی جموں کشمیر پریس سروس

بھاری برفباری کے پیش نظر 31 جنوری کے کئی امتحانات ملتوی جموں کشمیر پریس سروس

by امت ڈیسک
30/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
یونیورسٹی سرینگر نے 31 جنوری کو لئے جانے والے مختلف امتحانات کو ملتوی کردینے کا اعلان کیا ہے۔

کشمیر یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر ماجد زمان نے کہا ہے کہ تمام پی جی انجینئرنگ اور دیگر امتحانات جو 31 جنوری 2023 کو ہونے والے تھے، موسمی صورتحال خراب ہونے کے پیش نظر ملتوی کر دیے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ملتوی ہونے والے امتحانات کو بعد میں الگ سے لیا جائے گا۔

ادھر اطلاعات کے مطابق کلسٹر یونیورسٹی سرینگر کے بھی کل لئے جانے والے تمام امتحانات خراب موسمی صورتحال کی وجہ سے ملتوی کردیئے گئے ہیں، یونیورسٹی انتظامیہ نے بتایا کہ ملتوی پرچوں کی تازہ تاریخوں کو الگ سے مطلع کیا جائے گا۔

یاد رہیں کہ موسمی صورتحال خراب رہنے کی وجہ سے آج بھی ان یونیورسٹیوں نے کئی امتحانات ملتوی کر دیئے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پشاور کی مسجد میں نماز ظہر کے وقت خودکش بم دھماکہ، 28 افراد جاں بحق

Next Post

اے ڈی سی، ایس پی اونتی پورہ نے آزادی کا امرت مہوتسو پر سی بی سی کی تین روزہ ملٹی میڈیا نمائش کا افتتاح کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
Next Post
اے ڈی سی، ایس پی اونتی پورہ نے آزادی کا امرت مہوتسو پر سی بی سی کی تین روزہ ملٹی میڈیا نمائش کا افتتاح کیا

اے ڈی سی، ایس پی اونتی پورہ نے آزادی کا امرت مہوتسو پر سی بی سی کی تین روزہ ملٹی میڈیا نمائش کا افتتاح کیا

ڈیوٹی پر غیر حاضری: ڈاکٹری عملہ معطل

ڈیوٹی پر غیر حاضری: ڈاکٹری عملہ معطل

نفرت پھیلانے والوں سے کون سی محبت راہل گاندھی نے بانٹی : بھاجپا

نفرت پھیلانے والوں سے کون سی محبت راہل گاندھی نے بانٹی : بھاجپا

لیفٹیننٹ گورنر کی نئے سال کے موقعہ پر عوام کو مبارکباد

شہریوں کو بااختیار بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش جاری: ایل جی

پاکستان کی مسجد میں خود کش دھماکہ، ہلاکتوں کی تعداد اُنسٹھ تک پہنچ گئی

پاکستان کی مسجد میں خود کش دھماکہ، ہلاکتوں کی تعداد اُنسٹھ تک پہنچ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »