• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حکومت نوجوانوں کو روزگار دینے کے بجائے شراب فروخت کرنے پر توجہ دے رہی ہے:  محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی نے پاسپورٹ سے متعلق وزیر خارجہ کو خط لکھا

by امت ڈیسک
20/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر :جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے پیر کے روز وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کو خط لکھ کر اپنی والدہ اور بیٹی کے پاسپورٹ کے معاملے کو حل کرنے کی گزارش کی۔ محبوبہ نے خط میں لکھا ہے کہ میں آپ کو اس معاملے کے بارے میں لکھ رہی ہوں جس کو بلا کسی وجہ کے گذشتہ تین برسوں سے کھینچا جا رہا ہے۔ میں اور میری والدہ نہ سنہ 2020 کے مارچ میں پاسپورٹ کے رینیو کے لیے درخواست دائر کی تھی، جس کے بعد جموں و کشمیر سی آئی ڈی ڈپارٹمنٹ نے ایڈورس رپورٹ جاری کی جس میں کہا گیا تھا کہ مجھے اور میری 80 برس کی والدہ کو پاسپورٹ جاری کرنے سے قومی سکیورٹی کو خطرہ ہو سکتا ہے۔

محبوبہ مفتی نے مزید کہا کہ جموں و کشمیر میں یہ اب یہ معمول بن گیا ہے کہ طلبہ، صحافیوں اور دیگر ہزاروں لوگوں کو قومی مفاد کا بہنا بنا کر پاسپورٹ جاری نہیں کیا جاتا ہے۔ اُنہوں نے خط میں لکھا کہ”اس حوالے سے ہم نے جموں و کشمیر ہائی کورٹ کا بھی رُخ کیا تھا۔ تین برس تک معاملے پر شنوائی ہونے کے بعد عدالت نے سرینگر میں قائم ریجنل پاسپورٹ آفس کو ہدایت دی تھی کہ وہ بغیر کسی ٹھوس وجہ کے کسی کا پاسپورٹ نہیں روک سکتے۔

پاسپورٹ کے متعلق محبوبہ مفتی نے وزیر خارجہ کو خط لکھا
خط میں اپنے معاملے کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے اُنہوں نے لکھا کہ "مجھے کہا گیا کہ میں پاسپورٹ اتھارٹی آف انڈیا سے رجوع کروں، جس کے بعد میں نے سنہ 2021 سے کئی بار پاسپورٹ دفتر سے رجوع کیا۔ بدقسمتی سے مجھے وہاں سے ابھی تک کوئی مثبت جواب نہیں ملا۔ پاسپورٹ جاری کیے جانے میں ہو رہی تاخیر کی وجہ سے میرے بنیادی حقوق پامال ہو رہے ہیں۔ اگر جمہوریت میں ہمارے حقوق کو اس طرح سے بلا کسی جوابدہی کے دبایا جا رہا ہے تو عام کشمیری کے ساتھ کیا ہوتا ہوگا یہ سوچا بھی نہیں جا سکتا۔”

محبوبہ مفتی نے خط میں مزید لکھا کہ "میری بیٹی التجا نے سنہ 2022 کے جون میں پاسپورٹ رینیو کے لیے درخواست دائر کی تھی، لیکن ان کا بھی ابھی تک پاسپورٹ جاری نہیں کیا گیا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ سرینگر کا پاسپورٹ آفس اپنا کام نہیں کر رہا ہے۔” محبوبہ مفتی نے وزیر خارجہ ایس جے شانکر سے اس معاملے میں مداخلت کی گزارش کرتے ہوئے کہا کہ "گذشتہ تین برسوں سے وہ اپنی والدہ کو سفر حج پر بھیجنے کا انتظار کر رہی ہیں۔ مجھے بطور بیٹی بہت دُکھ ہو رہا ہے کہ سیاست کی وجہ سے میں اپنی والدہ کی خواہش پوری نہیں کرپا رہی ہوں۔ میں آپ سے اُمید کرتی ہوں کہ آپ اس معاملے میں جلد سے جلد مداخلت کر کے اس کو حل کریں گے۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نقلی آئی پی ایس افسر بن کر لاکھوں روپےکا چونا لگانے ملازم گرفتار

Next Post

محبوبہ مفتی لوگوں کو تقسیم کرنے کی سیاست کر رہی ہے:الطاف ٹھاکر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
Next Post
محبوبہ مفتی لوگوں کو تقسیم کرنے کی سیاست کر رہی ہے:الطاف ٹھاکر

محبوبہ مفتی لوگوں کو تقسیم کرنے کی سیاست کر رہی ہے:الطاف ٹھاکر

محبوبہ مفتی نے جموں میں کئی بازاروں کا دورہ کیا

محبوبہ مفتی نے جموں میں کئی بازاروں کا دورہ کیا

رام بن : اراضی کا بڑا حصہ کھسکنے کے باعث تیرہ مکانوں کو نقصان، آبادی محفوظ جگہ منتقل: حکام

رام بن : اراضی کا بڑا حصہ کھسکنے کے باعث تیرہ مکانوں کو نقصان، آبادی محفوظ جگہ منتقل: حکام

یوٹی کے اندرونی علاقوں سے فوج ہٹانے میں کوئی حرج نہیں : رویندر رینا

یوٹی کے اندرونی علاقوں سے فوج ہٹانے میں کوئی حرج نہیں : رویندر رینا

پرگوال جموں میں پاکستانی غبارہ برآمد

پرگوال جموں میں پاکستانی غبارہ برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »