امت نیوز ڈیسک //
جموں// خود کو آئی پی ایس رینک کا افسر ظاہر کرنے والا محکمہ آبپاشی جموں و کشمیر کا ایک درجہ چہارم ملازم پیر کے روز گر فتار کر لیا گیا ہے۔پولیس نے پیر کے روز کہا کہ پنجاب کی ایک خاتون کی طرف سے ایک شکایت درج کرائی گئی، جس میں خاتون نے الزام لگایا کہ متعلقہ ملازم خود کو آئی پی ایس رینک افسر کے طور پر ظاہر کر رہا ہے اور اس نے شکایت کنندہ کے 7 سے 8لاکھ روپے ہڑپ کرلئے ہیں۔
کایت کنندہ نے بتایا کہ آئی پی ایس امتحان کی خواہشمند ہونے کی وجہ سے وہ سوشل میڈ یا پر متعلقہ ملزم سے ملی۔ پولیس نے کہا، ”ملزم خود کو آئی پی ایس رینک کے افسر کے طور پر ظاہر کر رہا تھا اور مدھیہ پردیش میں تعینات ڈی آئی جی رینک کے ایک سینٹر آئی پی تحقیقات کا آغاز کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ سائبر کرائم کے خلاف جموں پولیس کی ٹیم نے تیزی سے کام کیا اور ملزم کو گر فتار کر لیا، جس کی شناخت راکیش کمار ساکنہ ارنیہ ، تحصیل ایس افسر کے نام سے فیس بک پر جعلی اکاو نٹ چلارہا تھا۔
پولیس نے بتایا کہ شکایت موصول ہونے کے بعد مقدمہ درج کر کےبشناہ، جموں کے طور پر کی گئی ہے۔ وہ جموں و کشمیر حکومت کے محکمہ آبپاشی میں درجہ اتمام کا ملازم ہے۔پولیس نے بتایا، ملزم سے لاکھوں روپے نقدی اور دیگر مالیت بھی برآمد کی گئی ہے اور مزید کارروائی کے لیے متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیاہے”۔
تاہم جموں و کشمیر پولیس نے لوگوں سے محتاط رہنے اور دھوکہ دہی اور جعلی سوشل میڈیا اکاونٹس سے چوکنا رہنے کی اپیل کی ہے۔









