• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وادی میں سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول کھل گئے

وادی میں سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول کھل گئے

by امت ڈیسک
01/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: وادی کشمیر میں آج تمام اسکول سرمائی تعطیلات کے بعد دوبارہ کھلیں گے۔وہیں بانڈی پورہ کے سرحدی علاقہ گریز میں سرکاری و نجی اسکول 5 مارچ کو کھلیں گے ۔ اس حوالے سے گریز مجسٹریٹ نے ایک حکم نامہ بھی جاری کیا تھا جس کے مطابق برفباری کی پیشن گوئی اور برفانی تودے کے انتباہ کے پیش نظر تمام تعلیمی ادارے یکم مارچ کے بجائے 5 مارچ کو دوبارہ کھلیں گے۔

واضح رہے کہ یو ٹی لداخ نے بھی کرگل ضلع کے لیے بھی سرمائی تعطیلات میں توسیع کا اعلان کیا تھا۔ انتطامیہ نے اسکولوں کے لیے سرمائی تعطیلات 12 مارچ تک بڑھا دی ہے ۔وہیں انتظامیہ نے عملے کے ارکان کو اسکولوں میں ضروری انتظامات کرنے کے لیے 10 مارچ کو اسکولوں میں رپورٹ کرنے کی ہدایت دی۔ محکمے اسکول ایجوکیشن کشمیر نے گذشتہ روز سرینگر کے اسکولی میں اوقات کار میں تبدیلی لائی ہے۔سرینگر میں اسکولی اوقات کار صبح 9 بجے سے دوپہر کے 2 بجے تک رکھا گیا ہے ۔اس حوالے سے باضابطہ طور ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔محکمہ اسکول ایجوکیشن سرینگر نے تمام اسکولوں کو نئے اوقات کار پر سختی اور سنجیدگی سے عمل پیرا رہنے کی تاکید کی ہے۔اس سے قبل محکمہ اسکول ایجوکیشن نے اول تا ساتویں اور نویں جماعت کے امتحانات کو مارچ تک مکمل کرنے کی ہدایت جاری کی تھی۔ اسکولوں میں نئے سیشن کا کلاس ورک شروع کرنے کی خاطر محکمہ اسکول ایجوکیشن نے تمام چیف ایجوکیش افسران اور تمام پرنسپل صاحبان کو ہدایت دی ہے کہ وہ پہلی سے ساتویں اور نویں جماعت کے امتحانات کو 20 مارچ تک مکمل کریں۔واضح رہے کہ یکساں تعلیمی کلینڈر کا نفاذ عمل میں لانے کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب جموں وکشمیر کے طلبہ بھی دیگر ریاستوں اور یوٹیز کے طلبہ کے ساتھ مارچ اپریل سیشن میں امتحانات میں شریک ہوں گے۔

واضح رہے کہ یو ٹی لداخ نے بھی کرگل ضلع کے لیے بھی سرمائی تعطیلات میں توسیع کا اعلان کیا تھا۔ انتطامیہ کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق اب اسکولوں کی سرمائی تعطیلات 12 مارچ تک ہوگی۔تاہم عملے کے ارکان ضروری انتظامات کرنے کے لیے 10 مارچ کو اسکولوں میں رپورٹ کریں گے۔ قابل ذکر ہے کہ محکمہ اسکول ایجوکیشن کشمیر نے کچھ روز قبل تمام چیف ایجوکیش افسران اور سبھی پرنسپلز کو ہدایت دی کہ وہ ایک سے نویں جماعت کے امتحانات کو اگلے ماہ 20 مارچ تک مکمل کریں۔اس سے قبل جموں وکشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے دسویں گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ ریگولر امتحانات کے لیے تاریخوں کا اعلان کیا تھا۔ واضح رہے کہ کشمیر ڈویژن کے تمام ڈگری کالجز اور جموں ڈویژن کے سرمائی زونوں کے ڈگری کالج سرمائی تعطیلات کے بعد دوبارہ 15 فروری کو کھلیں تھے۔جموں و کشمیر اعلیٰ تعلیم محکمے نے کالجوں کو 27 دسمبر سے 14 فروری تک سرمائی تعطیلات دی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سوڈان میں شادی کی تقریب میں مہمانوں کو کوڑے مارنے کی عجیب رسم

Next Post

گھریلو ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں 50 روپے کا اضافہ، کمرشل سلنڈر 350 روپے مہنگا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
گھریلو ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں 50 روپے کا اضافہ، کمرشل سلنڈر 350 روپے مہنگا

گھریلو ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں 50 روپے کا اضافہ، کمرشل سلنڈر 350 روپے مہنگا

سیکورٹی فورسز جموں کشمیر کے نوجوانوں کے ساتھ بہتر تال میل کے خواہاں : آئی جی، بی ایس ایف

سیکورٹی فورسز جموں کشمیر کے نوجوانوں کے ساتھ بہتر تال میل کے خواہاں : آئی جی، بی ایس ایف

کشمیر سے کنیا کماری تک ایشیا کی سب سے طویل سائیکل ریس بخشی اسٹیڈیم سے روانہ

کشمیر سے کنیا کماری تک ایشیا کی سب سے طویل سائیکل ریس بخشی اسٹیڈیم سے روانہ

سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

کشمیر میں بادام کے درختوں پر قبل از وقت ہی شگوفے پھوٹنے سے کسان پریشان

کشمیر میں بادام کے درختوں پر قبل از وقت ہی شگوفے پھوٹنے سے کسان پریشان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »