• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈیڑھ صدی زندہ رہنے والے یمن کے دو سینگوں والے "ذوالقرنین” کی وفات

ڈیڑھ صدی زندہ رہنے والے یمن کے دو سینگوں والے "ذوالقرنین” کی وفات

by امت ڈیسک
15/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
صنعاء: یمنی علی عنترجنہیں "ذوالقرنین” بھی کہا جاتا ہے ایک سو چالیس سال زندہ رہنے اور طویل عمر پانے کے بعد داعی اجل کو لبیک کہتے ہوئے دار فانی سے کوچ کرگئے۔

علی عنتر جو طویل عمرپانے کی وجہ سے ’ذوالقرنین‘ کے لقب سے بھی مشہور تھے کا تعلق دارالحکومت صنعاء کے مشرق میں واقع الجوف گورنری سے تھا۔ انہوں نے ایک پوری صدی اور ایک تقریبا آدھی صدی کی زندگی پائی جس کی وجہ سے انہیں ’ذوالقرنین‘ کے لقب سے جانا جاتا تھامگریمن کے ’ذوالقرنین‘ کی وجہ شہرت ان کی طویل عمر ہی نہیں بلکہ ان کے اس لقب میں پنہاں ایک اور حیران کن راز بھی پوشیدہ ہے۔

علی عنترکے سرپر دو سینگ بھی پیدا ہوئے۔ ان کے اقارب نے سینگوں کوسرجری کے بغیرآگ سے داغ کرختم کرنے کی کوشش کی جو علی عنتر کے لیے جان لیوا ثابت ہوئی۔ سینگ کٹنے کے تیسرے روز علی عنتر چل بسے۔

الجوف گورنری کے علاقہ برط المراشی میں ان کے ایک رشتہ دار نے بتایا کہ اتوار کو معمر شخص کی موت ان کی صحت اور دماغی حالت کی خرابی اور بڑھاپے کی علامات میں مبتلا ہونے کے بعد ہوئی جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ سینگوں کو جدید طبی طریقہ سے نہ کاٹنے اور روایتی طریقہ سے سینگ کاٹنا ان کے لیے موت کا باعث بنا۔

یمنی اخبار "عدن الغد” کی رپورٹ کے مطابق علی عنترکے سر میں دو سینگ اس وقت نمودار ہوئے جب ان کی عمر ایک سو سال سے تجاوز کر گئی، جب یہ بڑھنے لگے اور اس کے سر کے آگے سے رخساروں پر لٹک گئے اور پھر منہ کی سیدھ تک پہنچ گئے۔

علی عنترکی زندگی میں تین صدیوں کا کچھ نا کچھ حصہ رہا ہے۔ انہوں نے انیسویں صدی کے آخر‘ بیسویں صدی پوری اور اکیسویں صدی کے دو عشرے شامل ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مسلمانوں کے خلاف نفرت کا زہر ختم کرنا ہوگا : اقوام متحدہ

Next Post

گلمرگ میں گنڈولہ کیبل کار پروجیکٹ نے ایک سال کے دوران ایک سو کروڑ روپیہ کی ریکارڈ کمائی کی: منیجنگ ڈائریکٹر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
گلمرگ میں گنڈولہ کیبل کار پروجیکٹ نے ایک سال کے دوران ایک سو کروڑ روپیہ کی ریکارڈ کمائی کی: منیجنگ ڈائریکٹر

گلمرگ میں گنڈولہ کیبل کار پروجیکٹ نے ایک سال کے دوران ایک سو کروڑ روپیہ کی ریکارڈ کمائی کی: منیجنگ ڈائریکٹر

بارہمولہ میں پولیس نے کیا چوری کا معاملہ حل، 2 گرفتار لاکھوں روپے مالیت کی جائیداد برآمد

بارہمولہ میں پولیس نے کیا چوری کا معاملہ حل، 2 گرفتار لاکھوں روپے مالیت کی جائیداد برآمد

جی ۔20 سمٹ : صوبائی کمشنر کشمیر نے سکمز صورہ اور کشمیر نرسنگ ہوم کا دورہ کیا

جی ۔20 سمٹ : صوبائی کمشنر کشمیر نے سکمز صورہ اور کشمیر نرسنگ ہوم کا دورہ کیا

بڈگام میں فریقین کے آپسی تنازعہ میں 1 شخص لقمہ اجل، علاقے میں کہرام

سرینگر میں دو بچوں کے والد کی لاش پراسرار حالت میں برآمد

جموں وکشمیر اپوزیشن پارٹیوں کا وفد کل دہلی روانہ ہوگا

جموں وکشمیر اپوزیشن پارٹیوں کا وفد کل دہلی روانہ ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »