• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لفٹینٹ گورنر نے جہلم ریور فرنٹ پر جاری کام کاج کا جائیزہ لیا

لفٹینٹ گورنر نے جہلم ریور فرنٹ پر جاری کام کاج کا جائیزہ لیا

by امت ڈیسک
21/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے آج جہلم ریور فرنٹ کے جاری کام کا جائے وقوعہ معائینہ کیا اور جائیزہ لیا ۔

لفٹینٹ گورنر نے سائٹ پر جاری کام کی پیش رفت کا جائیزہ لیا اور پروجیکٹ کی بروقت تکمیل پر زور دیا ۔

سیاحوں کیلئے دستیاب سہولیات کے بارے میں دریافت کرتے ہوئے لفٹینٹ گورنر نے سی ای او سرینگر اسمارٹ سٹی کو ہدایت دی کہ وہ پروجیکٹ کے تحت کچھ نمایاں مقامات پر سیلفی پوائینٹس تیار کرنے کے امکانات تلاش کریں ۔

کمشنر ایس ایم سی اور سی ای او سرینگر سمارٹ سٹی مسٹر اطہر امیر خان نے لفٹینٹ گورنر کو اس باوقار پروجیکٹ پر ہونے والی پیش رفت کے بارے میں آگاہ کیا ۔ انہوں نے بتایا کہ زیرو برج سے لال منڈی تک دریا کے بائیں کنارے پر جاری کام اپریل 2023 تک مکمل کر لیا جائے گا ۔

زیرو برج سے جی پی او کے درمیان اسٹریچ کا کام بھی زور و شور سے جاری ہے اور اپریل 2023 تک مکمل ہو جائے گا جبکہ ریور فرنٹ پراجیکٹ پر بڑے کام اگست 2023 تک یا اس سے پہلے مکمل ہو جائیں گے ۔

کشمیر میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور کشمیر کے ورثہ دریائے جہلم کی بحالی اور دریائی نقل و حمل کے بارے میں لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ کام وقت کے مطابق جاری ہے ۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ زیرو برج سے بڈشاہ کدل تل جہلم ریور فرنٹ کا تصور ریور فرنٹ کے ساتھ ساتھ جدید ترین عوامی مقامات کے ساتھ کیا گیا ہے ۔ جہلم ریور فرنٹ کے دائیں اور بائیں دونوں کناروں کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے ۔

پیدل چلنے کے راستوں ، سائیکل ٹریک ، کثیر المقاصد سبز جگہوں اور پارکس ، بیٹھنے کی جگہ ، رکاوٹوں سے پاک ماحول ، عالمگیر رسائی ، مقبول بازار کی سڑکوں سے بہتر رابطہ ، اعلیٰ معیار کی روشنی ، سجاوٹی پودوں کی اقسام ، جدید عوامی سہولیات کی ترقی سے عوام کو ترقی ملے گی ۔ جہلم ریور فرنٹ سیاحوں اور مقامی لوگوں کیلئے ایک نمایاں مقام ہے ۔

لفٹینٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر مندیپ کمار بھنڈاری ، ڈویژنل کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری اور دیگر سینئر افسران لفٹینٹ گورنر کے ہمراہ تھے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں پہلی کلون شدہ بکری ‘نوری’ کی موت، سائنس کی دنیا کو بہت بڑا نقصان

Next Post

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
Next Post
سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا

لداخ میں حقیقی کنٹرول لائن پر جمود برقرار، جموں وکشمیر میں صورتحال کافی بہتر: لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دیویدی

لداخ میں حقیقی کنٹرول لائن پر جمود برقرار، جموں وکشمیر میں صورتحال کافی بہتر: لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دیویدی

جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

جموں و کشمیر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

جموں و کشمیر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

یہ ایسا بجٹ ہے جو متوسط ​​طبقے کی توقعات پر پورا اترتا ہے: وزیراعظم نریندر مودی

مودی کے خلاف قابل اعتراض پوسٹر چسپاں کرنے کے الزام میں چھ افراد گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »