• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کپوارہ میں ایل او سی پر ملی ٹینٹ مارا گیا ،در اندازی کی کوشش ناکام

کپوارہ میں ایل او سی پر ملی ٹینٹ مارا گیا ،در اندازی کی کوشش ناکام

by امت ڈیسک
24/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر/ سیکورٹی فورسز نے شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے ٹنگڈار سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر ایک عدم شناخت در انداز کو مار گرا کر در اندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

سرکاری ذرائع نے کہا کہ مستعد جوانوں نے کپوارہ کے ٹنگڈار سیکٹر کے جبدی علاقے میں ایل او سی پر جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب آپریشن کے دوران ایک جنگجو کو مار گرایا۔

انہوں نے کہا کہ علاقے میں تلاشی آپریشن ہنوز جاری ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مہلوک در انداز کی شناخت اور اس کی تنظیمی وابستگی ابھی معلوم نہیں ہوسکی ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت ختم

Next Post

گورنمنٹ ملازمین کے لیے سوشل میڈیا پالیسی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
Next Post
گورنمنٹ ملازمین کے لیے سوشل میڈیا پالیسی

گورنمنٹ ملازمین کے لیے سوشل میڈیا پالیسی

ماہ رمضان کے پہلے جمعہ کے موقع پر عبادت گاہوں میں رونقیں

ماہ رمضان کے پہلے جمعہ کے موقع پر عبادت گاہوں میں رونقیں

راجوری حملہ :مجرموں کو گھناونے عمل کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی:منوج سنہا

مہاتما گاندھی کے پاس کوئی قانونی ڈِگری نہیں تھی: منوج سنہا کا بیان

گاندربل دلدوز سڑک حادثے میں 1 ازجاں، 3 زخمی

گاندربل دلدوز سڑک حادثے میں 1 ازجاں، 3 زخمی

پونچھ میں ایل او سی کے نزدیک بڑی مقدار میں ہیروئن ضبط

پونچھ میں ایل او سی کے نزدیک بڑی مقدار میں ہیروئن ضبط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »