• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے عید ملن اجلاس کا انعقاد

انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے عید ملن اجلاس کا انعقاد

مذہبی قائدین سماجی جرائم کو روکنے میں کلیدی رول ادا کریں: آغا سید حسن

by امت ڈیسک
02/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(بڈگام) جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم میرگنڈ بڈگام کے محبوب ملت ہال میں عید ملن کے سلسلے میں ایک نشست کا انعقاد عمل میں لایا گیاجس میں مختلف دینی انجمنوں کے سربراہوں اور علمائے کرام نے شرکت کی. نشست کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جبکہ نظامت کے فرائض آغا سید مجتبیٰ عباس الموسوی الصفوی نے انجام دئے. استقبالیہ میں انہوں نے ماہ مبارک کا ماحصل تقوٰی قرار دیتے ہوئے فرمایا عید صرف خوشی منانے کا نام نہیں بلکہ قوم کےمذہبی رہنماوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ قوم کو گناہوں سے پاک کرنے میں اپنا کلیدی رول ادا کرے سماجی ذمہ داریوں اور سماج میں پھیلے جرائموں کی روک تھام کے لئےلائحہ عمل مرتب کرنے پر زور دیا۔انجمن شرعی شیعیان کے صدر آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے ناگفتہ بہہ معاشی و سماجی حالات بدعات و رسومات منشیات کے روز افزون اضافہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خودکشی اور سفاکانہ قتل کے سانحات کو روکنے پر زور دیا۔ جن معززین نے موضوع پر اظہار خیال کیا ان میں مولانا رحمت اللہ قاسمی ،مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام ،نمائندہ خاص میرواعظ کشمیر سید شمس الرحمان، میرواعظ وسط کشمیر مولوی عبداللطیف بخاری ،صدر اتحاد المسلمین مولانا مسرور عباس انصاری ،خطیب و امام جمعہ مسجد گنائی محلہ بڈگام اورانجمن شرعی شیعیان کے ائمہ جمعہ حضرات ، جامعہ باب العلم کے اساتذہ صاحبان اور تحفظ اتحاد کے غلام قادر بٹ صاحب وغیرہ شامل ہیں۔مقررین حضرات نے ایسے اجلاسوں کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے انجمن شرعی شیعیان کا خراج تحسین کیا جو ہر وقت ملت کے درپیش مسائل کے سدباب کے لئے ایسے اجتماعات منعقد کرنے میں پیش پیش رہتی ہیں علماے کرام نے اجتماعی امورات کی اصلاح کرنے پر بھی زور دیا اور معاشرہ میں بڑھ رہی بے راہ روی سماجی جرائم و رسومات، حق تلفیاں، اخلاقی و روحانی اقدار کا خاتمہ سفاکانہ قتل اور خودکشیوں کے واقعات وغیرہ کو دین سے دوری کا نتیجہ قرار دیا۔ اس موقعہ پر با اتفاق رائے سماجی بے راہ روی کو روکنے، علماء دین اور ائمہ مساجد کی ذمہ داریوں کو سمجھنے، محراب و مساجد کو خاموش کرنے کی کوشش اور علماء دین کو پابند سلاسل کرنے اور روح رواں صدر مجلس علماء میرواعظ کشمیر مولوی محمد عمر فاروق چار سال سے مسلسل خانہ نظربندی بلا تاخیر ختم کرنے، سوشل میڈیا پر مسلکی اختلافات کے بجائے وادی میں انجام پذیر ہونے والے بھیانک سماجی جرائم جیسے دیگر جرائم کو روکنے کے لئے لائحہ عمل تیار کرنے پر زور دیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سوپور میں دریائے جہلم میں چھلانگ لگانے والی لڑکی لاش برآمد

Next Post

منگیتر پر چاقو سے حملہ کرنے والی خاتون گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
Next Post
منگیتر پر  چاقو سے حملہ کرنے والی خاتون گرفتار

منگیتر پر چاقو سے حملہ کرنے والی خاتون گرفتار

آئندہ اسمبلی انتخابات میں بھاجپا کے خلاف گپکار الائنس کا اتحاد لازمی:عمرعبداللہ

اسمبلی انتخابات کہیں نظر نہیں آرہے : عمر عبداللہ

گجراتی ٹھگ کے خلاف چارج شیٹ دائر

گجراتی ٹھگ کے خلاف چارج شیٹ دائر

رفیع آباد بارہمولہ میں سڑک حادثہ ،ایک نوجوان لقمہ اجل، متعدد زخمی

رفیع آباد بارہمولہ میں سڑک حادثہ ،ایک نوجوان لقمہ اجل، متعدد زخمی

سینیئر صحافی رویش کمار کی والدہ چل بسیں

سینیئر صحافی رویش کمار کی والدہ چل بسیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »