• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ملک مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بارہمولہ کے تین افراد پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد

ملک مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بارہمولہ کے تین افراد پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد

by امت ڈیسک
13/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں جموں کشمیر پولیس نے ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث تین افراد کو پبلک سیفٹی ایکٹ (Public Safety Act) کے تحت گرفتار کیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ان تین افراد کے خلاف پولیس کو ایک جانکاری موصول ہوئی کہ یہ ملک کے خلاف سرگرمیوں میں شمولیت کرتے تھے۔ جس کے بعد ضلع انتظامیہ بارہمولہ سے آڈر ملنے کے بعد ان تینوں کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا ہے اور پولیس نے ان کی بہچان محمد عشرف میر ساکنہ وصن پٹن، محمد یاسین بٹ ساکنہ تاپر پٹن، واہد عشرف سوفی ساکنہ واتر گام واگورہ کے طور پر کی ہے۔ ان کو کوٹ بلوال سنٹرل جیل منتقل کیا گیا ہے۔

پولیس کے ایک پریس نوٹ کے مطابق ان کے خلاف اس سے پہلے بھی کارروائی کی گئی ہے اور یہ لوگ اس سے پہلے بھی غلط کاموں میں ملوث رہے ہیں، ان کے خلاف مختلف پولیس اسٹیشنوں میں کیس درج ہے۔ پولیس نے بتایا کہ یہ اپنے ملک کے خلاف ہی کافی ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث تھے اور آج ان کو گرفتار کرکے بارہمولہ پولیس کو ایک بہت بڑی کامیابی ملی ہے۔ پولیس نے مزید کہا کہ ان کو وقت دیا گیا تھا کہ وہ ان غلط کاموں سے دور رہے لیکن انہوں نے اس کے بعد میں ان غلط کاموں میں شمولیت کی اور اب اس کے نتیجے میں ان کو گرفتار کیا گیا۔ پولیس نے عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ غلط کاموں کی طرف نہ جائے اور اس کے علاوہ منشیات سے بھی دور رہے اور پولیس کی مدد کرے اگر کوئی شخص کسی غلط کام میں ملوث ہے تو وہ پولیس کو اطلاع فراہم کرے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں 5.4 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا

Next Post

کپواڑہ جھڑپ میں دو ملی ٹینٹ مارے گئے :پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
Next Post
کپواڑہ جھڑپ میں دو ملی ٹینٹ مارے گئے :پولیس

کپواڑہ جھڑپ میں دو ملی ٹینٹ مارے گئے :پولیس

حکومت ڈیٹا لیک کے حوالے سے سنجیدہ نہیں: کانگریس

حکومت ڈیٹا لیک کے حوالے سے سنجیدہ نہیں: کانگریس

رمضان المبارک میں لوگوں کو بنیادی ضروریات بہم نہ رکھنے پر نیشنل کانفرنس کا اظہار افسوس

سرحد پار منشیات کی اسمگلنگ، حکومتی دعوے کھوکھلے:عمر عبداللہ

کشتواڑ کے جنگل میں خیمے پر درخت گرنے سے بکروال خاندان کے 4 افراد کی موت

*جنوبی کشمیر میں تین مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے*

نیٹ 2023:چیوا کلان پلوامہ کا عبد الباسط جموں کشمیر میں پہلے جبکہ ملک بھر 113ویں مقام پر

نیٹ 2023:چیوا کلان پلوامہ کا عبد الباسط جموں کشمیر میں پہلے جبکہ ملک بھر 113ویں مقام پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »