• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں سرینگر شاہراہ پر اوور لوڈ گاڑیوں کے چلنے پر پابندی

جموں سرینگر شاہراہ پر اوور لوڈ گاڑیوں کے چلنے پر پابندی

by امت ڈیسک
21/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں و کشمیر انتظامیہ نے امرناتھ یاترا کے آغاز کے پیش نظر جموں سرینگر شاہراہ پر اوور لوڈ گاڑیوں کے چلنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ جموں کشمیر انتظامیہ کے چیف سیکرٹری ارون کمار مہتا نے متعلقہ ضلع کمشنرز اور ٹریفک پولیس کو ہدایت دی کہ شاہراہ پر کسی خراب گاڑی اور اوور لوڈ گاڑی کو قطعی طور چلنے نہیں دینا چاہیے کیونکہ یہ گاڑیاں شاہراہ پر ٹریفک جام کا باعث بنتی ہیں۔

ارون کمار مہتا نے کہا کہ اگر کسی بھی گاڑی میں معمولی تکنیکی خرابی ہو تو اس گاڑی کو شاہراہ پر چلنے پر پابندی عائد کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ یہ گاڑیاں شاہراہ پر سست رفتار سے چلتی ہیں جس سے دیگر گاڑیوں کو بھی سست رفتاری سے چلانا پڑتا ہے اور اسی کے باعث شاہراہ پر جام ہوجاتا ہے۔ انہوں کہا کہ تکنیکی طور کوئی خراب گاڑی شاہراہ کے بیچ بند ہوتی ہے اور اسکی مرمت شاہراہ پر پی کرنی پڑتی ہے جس سے ٹریفک کو بھی بند کرنا پڑتا ہے اور شاہراہ بند ہوجاتی ہے۔مزید پڑھیں: جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک جام سے مسافر پریشانانہوں متعلقہ حکام اور ٹریفک پولیس کو ہدایت دی کہ شاہراہ پر مال دار گاڑیوں کے لیے مخصوص پارکنگ سپاٹ مختص کئے جائیں تاکہ ٹریفک جام نہ ہو۔

قابل غور ہے کہ امرناتھ یاترا 31 جولائی سے شروع ہورہی ہے۔ 62 ایام پر محیط اس یاترا کے پر امن اور منظم انعقاد کے لئے جموں کشمیر لیفٹننٹ گورنر انتظامیہ بڑے پیمانے پر تیاریوں میں لگی ہوئی ہے۔ اس یاترا کے لئے سیکورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے جاتے ہیں اور جموں سے ہی سرینگر شاہراہ کے علاوہ امرناتھ کا راستہ بالخصوص پہلگام، سونہ مرگ، گاندربل اور اننت ناگ کو سیکورٹی حصار میں رکھا جاتا ہے تاکہ عسکریت پسند یاتریوں پر حملہ نہ کرے۔ یاترا کی حفاظت کے لئے مرکزی سرکار نے 60 ہزار اضافی نیم فوجی اہلکاروں کو کشمیر میں تعینات کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے یاتریوں کو فراہم کی جانب والی سروسز کا لیا جائزہ

Next Post

گرمی کا زور جاری :رواں موسم کا اب تک کا گرم ترین دن ریکارڈ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
گرمی کا زور جاری :رواں موسم کا اب تک کا گرم ترین دن ریکارڈ

گرمی کا زور جاری :رواں موسم کا اب تک کا گرم ترین دن ریکارڈ

اگر نیشنل کانفرنس کمزور نہ ہوتی تو 5اگست ممکن نہ تھا:عمر عبداللہ

اگر نیشنل کانفرنس کمزور نہ ہوتی تو 5اگست ممکن نہ تھا:عمر عبداللہ

سری نگر میں نابالغ لڑکی کا اغوا اور عصمت دری، دو گرفتار: پولیس

سری نگر میں نابالغ لڑکی کا اغوا اور عصمت دری، دو گرفتار: پولیس

بڈگام میں پی ڈی ڈی ملازم رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

اننت ناگ میں دو جنگجو معاونین گرفتار، اسلحہ برآمد

بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

بڈگام میں ساتویں جماعت کی طالبہ کو ہراساں کرنے کے الزام میں استاد گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »