• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے یاتریوں کو فراہم کی جانب والی سروسز کا لیا جائزہ

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے یاتریوں کو فراہم کی جانب والی سروسز کا لیا جائزہ

by امت ڈیسک
21/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
گاندربل:جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع میں یاتریوں کے لیے قائم کیے گئے بیس اسپتال کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران فاروق عبد اللہ نے یاتریوں کو فراہم کی جانب والی سروسز پر اطمینان کا اظہار کیا تاہم انہوں نے بیس اسپتال میں نرسز کو تعینات کرنے کی سفارش کی۔

فاروق عبداللہ بیس کیمپ سمیت دیگر ٹرانزٹ کیمپس میں یاتریوں کے لیے تمام طرح کی سہولیات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے خوشگوار موسم کے لیے بھی دعا کی۔ فاروق کا کہنا ہے کہ کشمیر کے باشندوں نے صدیوں سے ہی یاتریوں کا استقبال کیا ہے تاہم انہوں نے گزشتہ برس بادل پھٹنے کے سبب ہوئی اموات کا تذکرہ کرتے ہوئے بہتر اور خوشگوار موسم کے لیے بھی دعا کی تاکہ ’’یاترا خوش اسلوبی کے ساتھ اور بغیر کسی حادثہ کے انجام پذیر ہو۔‘‘واضح رہے کہ رواں برس 62 دنوں تک جاری رہنے والی امرناتھ یاترا یکم جولائی سے شروع ہو ہوکر 31 اگست کو چھٹی مبارک کی روایتی پوجا پاٹ کے ساتھ ہی اختتام ہوگی۔ امرناتھ یاترا کو پر امن اور منظم طریقے سے منعقد کرنے کو یقین بنائے جانے کے لئے جموں کشمیر انتظامیہ تمام طرح کی تیاریاں کر رہی ہے جس کے لیے تقریبا دو سو سویل سروسز افسران کو یاترا کے لئے خصوصی طور تعینات کیا گیا ہے۔ ادھر، یاترا کی حفاظت کے لئے پولیس، نیم فوجی دستے اور فوج نے بھی تیاریاں مکمل کی ہیں اور انکے افسران آئے روز اس ضمن میں سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ سطح سمندر سے ساڑھے تین ہزار سے بھی زائد میٹر کی بلندی پر واقع امرناتھ گپھا کے لیے جانے والے دونوں راستوں – جنوبی کشمیر کے پہلگام اور وسطی کشمیر کے بال تل – پر اضافی سیکورٹی اہلکاروں کو تعینات کیا جا رہا ہے جبکہ عام آمد و رفت کو یاترا کے قافلوں کے دوران روک دیا جائے گا۔ یاترا روٹ پر مرکزی وزارت داخلہ نے یاتریوں کی حفاظت کو یقینی بنائے جانے کی غرض سے 60 ہزار اہلکاروں کو تعینات کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بڈگام میں بجلی کرنٹ لگنے سے پی ڈی ڈی ملازم کی موت

Next Post

جموں سرینگر شاہراہ پر اوور لوڈ گاڑیوں کے چلنے پر پابندی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
Next Post
جموں سرینگر شاہراہ پر اوور لوڈ گاڑیوں کے چلنے پر پابندی

جموں سرینگر شاہراہ پر اوور لوڈ گاڑیوں کے چلنے پر پابندی

گرمی کا زور جاری :رواں موسم کا اب تک کا گرم ترین دن ریکارڈ

گرمی کا زور جاری :رواں موسم کا اب تک کا گرم ترین دن ریکارڈ

اگر نیشنل کانفرنس کمزور نہ ہوتی تو 5اگست ممکن نہ تھا:عمر عبداللہ

اگر نیشنل کانفرنس کمزور نہ ہوتی تو 5اگست ممکن نہ تھا:عمر عبداللہ

سری نگر میں نابالغ لڑکی کا اغوا اور عصمت دری، دو گرفتار: پولیس

سری نگر میں نابالغ لڑکی کا اغوا اور عصمت دری، دو گرفتار: پولیس

بڈگام میں پی ڈی ڈی ملازم رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

اننت ناگ میں دو جنگجو معاونین گرفتار، اسلحہ برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »