• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام میں پی ڈی ڈی ملازم رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

اننت ناگ میں دو جنگجو معاونین گرفتار، اسلحہ برآمد

by امت ڈیسک
22/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے بجبہاڑہ علاقے میں سکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کے دو ساتھیوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جن کے قبضہ سے نقدی اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق فوج، پولیس اور سی آر پی ایف کی مشترکہ ٹیم نے اننت ناگ ضلع کے تحصیل بجبہاڑہ میں دو الگ الگ مقامات سے لشکر طیبہ سے وابستہ عسکریت پسندوں کے دو معاون کو گرفتار کیا، جن کی شناخت شیتی پورہ بجبہاڑہ کے رہنے والے توصیف احمد بٹ ولد مشتاق احمد بٹ اور آرونی علاقہ سے تعلق رکھنے والے ابرار الحق کٹو مشتاق احمد کٹو ولد کے طور پر ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق عسکریت پسندوں کے معاون دونوں گرفتار شدہ افراد کے قبضے سے ایک لاکھ روپے نقد، 12 اے کے 47 راؤنڈ اور ایک دستی بم برآمد ہوا ہے۔ بیجبہاڑہ پولیس اسٹیشن میں اس ضمن میں ایک مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ جس میں مزید تحقیقات کی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ جموں و کشمیر میں فوج اور سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں عسکریت پسندوں اور ان کے معاونین کو اکثر و بیشتر گرفتار کیا جاتا ہے۔ اور ان کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کیا جاتا ہے۔ چند دن قبل ہی جموں میں سکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کے ایک خفیہ ٹھکانے کا پتہ لگایا اور وہاں سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود بھی ضبط کیا گیا تھا۔ فوج کے مطابق وادی کشمیر میں عسکری کاروائیوں میں نمایاں حد تک کمی واقع ہوئی ہے، فوج نے کہا کہ وہ عسکریت پسندوں سے نمٹنے کے لئے ہر لحاظ سے تیار ہیں

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سری نگر میں نابالغ لڑکی کا اغوا اور عصمت دری، دو گرفتار: پولیس

Next Post

بڈگام میں ساتویں جماعت کی طالبہ کو ہراساں کرنے کے الزام میں استاد گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

بڈگام میں ساتویں جماعت کی طالبہ کو ہراساں کرنے کے الزام میں استاد گرفتار

*محبوبہ کا کہنا ہے کہ جب تک جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 بحال نہیں ہوتا وہ اسمبلی الیکشن نہیں لڑیں گی*

اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ، محبوبہ مفتی پٹنہ پہنچ گئی

دفعہ 370 عارضی تھا، جموں و کشمیر نے 5 اگست 2019 کے بعد غیر معمولی ترقی دیکھی: نائب صدر

دفعہ 370 عارضی تھا، جموں و کشمیر نے 5 اگست 2019 کے بعد غیر معمولی ترقی دیکھی: نائب صدر

آسیہ نیلوفر معاملہ :پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ہیراپھیری کرنے کے الزام میں دو ڈاکٹر برطرف

آسیہ نیلوفر معاملہ :پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ہیراپھیری کرنے کے الزام میں دو ڈاکٹر برطرف

جموں و کشمیر میں مرکزی حکومت کے  پانچ سال مکمل۔۔۔

جموں و کشمیر میں مرکزی حکومت کے پانچ سال مکمل۔۔۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »